• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہو گئی ، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

News Editor by News Editor
نومبر 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم کے انتقال کے بعد تمام اخیتارات گورنر کے پاس چلے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ صوبائی کابینہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ منسلک ہو تی ہے ، کے پی کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا کی کابینہ ازخود تحلیل ہو گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب نہیں ہوجاتا، اس وقت تک صوبے کے معاملات گورنر سنبھالیں گے۔

کنور دلشاد نے زور دیا کہ آئین کے آرٹیکل 224 سینیٹ کو ہنگامی صورتحال میں فیصلے کرنے کا اختیار دیتا ہے، تین حکومتی اور تین اپوزیشن ارکان پر مشتمل 6رکنی کمیٹی بنائے جائے گی جو ملکر نئے نگران وزیر اعلیٰ کے چناﺅ کریگی اور اگر نئے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوتا، تو معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا جس کے بعد الیکشن کمیشن 48گھنٹوں میں اس معاملے پر فیصلہ کریگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: از خود تحلیلانتقالسابق سیکرٹری الیکشن کمیشنصوبائی کابینہنگران وزیر اعلی
Previous Post

غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے' آئی جی پنجاب کی ہدایت

Next Post

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

News Editor

News Editor

Next Post
عطا تارڑ

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7622

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading