• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مراد علی شاہ

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے مشاورت جاری ،13اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی،وزیراعلیٰ سندھ

News Editor by News Editor
جولائی 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ 13اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی، مدت مکمل ہوتے ہی تحلیل کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کوآئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ حیدرآباد میں10محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا فضائی معائنہ کیا ۔ وزیر آبپاشی جام خان شورو، ایم پی اے عبدالجبار، میئر حیدرآباد کاشف شورو، ڈپٹی میئر صغیر قریشی، کمشنر حیدرآباد اقبال میمن، ڈی آئی جی پیر محمد شاہ اور ڈی سی حیدرآباد فواد سومرو نے وزیراعلی سندھ کا کنٹونمنٹ ہیلی پیڈ حیدرآباد پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔

وزیر اعلی سندھ نے قدم گاہ میں مرکزی جلوس کی قیادت کی جہاں انہوں نے جلوس کا اہتمام کرنے والی شیعہ تنظیموں کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مشاورت سے کیے گئے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے معلومات لیں جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور وزیراعلی سندھ کے تعاون اور دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعلی سندھ نے کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں ڈپٹی کمشنر فواد سومرو اور ڈی آئی جی پولیس پیر محمد شاہ نے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلی سندھ کو بتایا گیا کہ مرکزی جلوس کے اگلے اور پچھلے حصے میں سیکورٹی کے تین دستے قائم کیے گئے ہیں۔ جلوس کے مرکزی روٹ سے متصل گلیوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ روٹ کے ساتھ واقع تمام مساجد/مدارس کی چھتوں پر پولیس پکٹس قائم کر دیے گئے ہیں۔

مراد علی شاہ کو بتایا گیا کہ شناخت کے حوالے سے 11 انٹری پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ تین اہم مقامات پر ریزرو پلاٹونز کو تعینات کیا گیا ہے۔ جلوس کی ویڈیو ریکارڈنگ سی سی ٹی وی کنٹرول روم کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ بم ڈسپوزل (بی ڈی)نے قدم گاہ مولا علی اور کربل دادن شاہ تک تمام روٹ کو کلیئر کردیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا محکمہ صحت، اسپیشل برانچ، واسا، حیسکو سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بہتر ہم آہنگی ہے۔اس موقع پر میڈیا ے بات چیت میں وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ نگران وزیر اعلی کیلئے مشاورت جاری ہے، 13 اگست تک سندھ اسمبلی فعال رہے گی، مدت مکمل ہوتے ہی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ بجلی کی غیر اعلانیہ بندش پر وزیراعظم سے بات ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسمبلی تحلیلانٹری پوائنٹسسندھ اسمبلیوزیر اعلیوزیراعلیٰ سندھ
Previous Post

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدری

Next Post

کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے، حافظ نعیم الرحمن

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ نعیم الرحمن

کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیے گئے، حافظ نعیم الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading