• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
بریسٹ فیڈنگ

نوزائیدہ بچوں کو بلا وجہ ماں کے دودھ سے محروم رکھنا انکی حق تلفی ہے’ ڈاکٹر جمال ناصر

News Editor by News Editor
اگست 31, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (صحت ڈیسک) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کو بغیر کسی خاص وجہ کے ماں کے دودھ سے محروم رکھنا اور انہیں ڈبے کا دودھ پلانا ان کی حق تلفی اور اخلاقی جرم ہے۔

پاکستان میں غربت زیادہ ہے، ایسے میں بچوں کو ڈبے کا دودھ پلانا والدین پر اضافی مالی بوجھ بھی ہے۔نوزائیدہ بچوں کے لئے ماں کا دودھ غذا بھی ہے اور شفا بھی۔عورتوں کے کام کرنے کی جگہوں پر نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلانے کی خاطر ماؤں کے لئے علیحدہ جگہیں مختص کرنے کی ضرورت ہے۔حکومت پنجاب ورکنگ لیڈیز کیلئے ان کے دفاتر اور روزگار کی جگہوں پر ڈے کیئر سنٹرز اور بریسٹ فیڈنگ کارنرز بنا رہی ہے۔

ڈاکٹر جمال ناصر محکمہ صحت پنجاب کے تحت عالمی ہفتہ بریسٹ فیڈنگ کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ہفتہ بریسٹ فیڈنگ کا مقصد لوگوں میں ماں کے دودھ کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے۔ماؤں کی دفتری مصروفیات اور کام پر جانے کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلانے کی شرح میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔

محکمہ صحت روزگار کی جگہوں پر ماؤں کے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلانے کیلئے آسانیاں پیداکررہاہے اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بریسٹ فیڈنگ کے رجحان کو فروغ دینے کیلئے ضروری اقدامات کر رہاہے۔انہوں نے کہا کہ ماں کے دودھ کی اہمیت کے حوالے سے وسیع پیمانے پرآگاہی مہم شروع کرنے کی اشدضرورت ہے۔بچے کو دودھ نہ پلانے کی وجہ سے ماں کے اندربھی خون کی کمی پیداہوجاتی ہے۔

بریسٹ فیڈنگ کے حوالہ سے ماؤں کی باقاعدہ کونسلنگ کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ پیدائش کے ایک گھنٹے کے اندر بچوں کو ماں کا دودھ پلانا شروع کردینا چاہیے اور پہلے 6 ماہ صرف یہی پلانا چاہیے۔ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے۔

دودھ پلانے کے دوران ماں اور بچے کی قربت سے دونوں کی صحت پر اچھے اثرات ہوتے ہیں۔ سیمینار سے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر الیاس گوندل ، پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر خلیل، ڈاکٹر یحییٰ، ڈاکٹر عمارہ خان اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اثراتدودھڈاکٹر جمال ناصرنوزائیدہ بچوں
Previous Post

جولائی میں گاڑیوں کی خریداری کیلئے 285ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے،اسٹیٹ بینک

Next Post

ذہنی معذوری کا شکار افراد کی بحالی کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے'ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor

News Editor

Next Post
ڈاکٹرجاویداکرم

ذہنی معذوری کا شکار افراد کی بحالی کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے'ڈاکٹرجاویداکرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading