• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خورشید شاہ

نواز شریف 3دن جیل میں رہ کر ضمانت کے بعد آتے تو امیج آسمان کی طرف جاتا’ خورشید شاہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف 3دن جیل میں رہ کر ضمانت کے بعد آتے تو امیج آسمان کی طرف جاتا۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو لاڈلا بنایا جاتا ہے تو کسی کو کیا اعتراض ہے، لاڈلا بنتا رہے لاڈلا بننا اچھی بات ہے۔نواز شریف آیا ہے تو اسکو موقع دیں، پی پی بھی میدان میں ہے، نوازشریف کو مشورہ دیا تھا کہ سیدھا جلسہ گاہ نہ جائیں، نوازشریف3دن جیل میں رہ کرضمانت کے بعدجلسہ گاہ آتے۔

مشورہ مانتے تو جہاں 4 ہزار لوگ آئے اس جگہ 2لاکھ لوگ آتے، جیل جانے سے نواز شریف کاامیج آسمان کی طرف جاتا اب نیچے جارہا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پرمظالم مسلمانوں کی بے حسی کا نتیجہ ہے لگتا ہے، تمام مسلم ممالک کہتے ہیں کہ ہم اخلاقی ذمہ داری پوری کررہے ہیں۔

خورشید شاہ نے کہا کہ 70کی دہائی میں مصراوراسرائیل کامسئلہ ہوا تھا، اس وقت پاکستان نیمصر کی اخلاقی نہیں بلکہ عملی مدد کی تھی، پاکستان کی وجہ سے2 دن کے اندرجنگ بندہو گئی تھی ، اسرائیل چیخیں ماررہاتھا کہ پاکستانی جہازہیں اورپاکستانی پائلٹ ہیں۔آج بدقسمتی یہ ہے کہ مسلم ممالک او آئی سی کااجلاس بھی نہیں بلا سکتے، بھٹوہروقت ساتھ کھڑا ہوتا تھا اس لیے فلسطینی بھٹوکی عزت کرتے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جیلخورشید شاہضمانتنواز شریف
Previous Post

نواز شریف کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر آمد ، بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی

Next Post

نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے

News Editor

News Editor

Next Post
نواز شریف

نواز شریف کل سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading