• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا تنویر حسین

نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی ،عوام کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا ‘رانا تنویر حسین

News Editor by News Editor
جون 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

مریدکے( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں اورانشااللہ اگلے وزیر اعظم ہوں گے،ترقی خوشحالی کا دور جہاں سے رکا تھا وہیں سے عوام کی خدمت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا ۔

سٹی پریس کلب مریدکے کے صدر رانا جعفر جنرل سیکرٹری بابر ہاشمی چئیرمین میاں عمران الہی چئیرمین سپریم کونسل اللہ رکھا عامل آفس سیکرٹری مرزا عمر مغل لائف چیئرمین ملک مسعود اعوان اور نائب صدر ابوبکر بٹ سے انکے والد بزرگ صحافی خواجہ جلیل بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں سیاہ الفاظ سے لکھا جاچکا کہ ایک منتخب وزیر اعظم نواز شریف کو سازش کے تحت جو ثابت ہوچکی کے تحت نہ صرف اقتدار سے الگ کیا گیا بلکہ ملک بدر کردیا گیا تاریخ کاسیاہ دور ختم ہونے کو ہے میاں نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں انکا اتنا بڑا استقبال ہوگا تاریخ میں اتنا بڑا استقبال کسی کا نہیں ہوا ہوگا ،کارکنوں نے اپنے محبوب قائد کے استقبال کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک دشمنی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے آئی ایم ایف قرض کی رکاوٹ میں اس نے اہم کردارادا کیا ،وزیر اعظم شہباز شریف کے پیرس میں آئی ایم ایف کیساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں دو تین دن میں یہ قرض بحال ہوجائے گا ۔انہوں نے کہا سانحہ 9مئی کی تفتیش جاری ہے قوم دیکھے گی سانحہ نو مئی کے قرداروں کو قرار واقعی سزا ملے گی ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونگے اور مسلم لیگ (ن) نے اپنی الیکشن مہم شروع کردی ہے اب قوم نے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو معاشی اقتصادی سیاسی سفارتی ترقی خوشحالی کے محاز پر کس پارٹی نے ایشا کا ٹائیگر بنانے کی کوشش کی انشااللہ قوم. اپنا اگلا وزیر اعظم نواز شریف دیکھنا چاہے گی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور اسکی جماعت تاریخ کا حصہ بن چکی ،اگلے الیکشن میں انکا نام نظر نہیں آرہا۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رانا تنویر حسینعوام کی خدمتنواز شریفوطن واپسی
Previous Post

پنجاب میں بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

Next Post

سانحہ9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

News Editor

News Editor

Next Post
سانحہ9 مئی

سانحہ9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading