• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جمشید چیمہ

نواز شریف کل کی بجائے آج آئیں تاکہ (ن) کی سیاسی تدفین میں مزید تاخیر نہ ہو’ جمشید چیمہ

News Editor by News Editor
جنوری 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی
)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق 2025 تک پاکستان کو ڈیفالٹ سمیت 10 خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے،

اگلے 2 سال تک پاکستان کو خوراک کی کمی، مہنگائی اور سنگین معاشی بحران کے خطرات کی پیشگوئی انتہائی تشویشناک ہے ،امپورٹڈ ٹولہ اندھے کنویں میں گری اپنی سیاست کو ریسکیو کرنے کی بجائے ملک کو ریسکیو کرنے کیلئے عام انتخابات کا اعلان کرے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران کارکنان اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ جمہوری لوگ تو ووٹ کی بات کرتے ہیں لیکن پی ڈی ایم ٹولے کی ووٹ کے نام پر نبض ڈوبنا شروع ہو جاتی ہیں ، پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کی اسمبلیوں کی تحلیل او ر قومی اسمبلی سے استعفوں کے بعد عام انتخابات کا اعلان نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھیلنے کی کوشش ہو گی ۔ انہوںنے کہا کہ ہم تو کہتے ہیں نواز شریف کل کی بجائے آج واپس آئیں تاکہ مسلم لیگ (ن) کی سیاسی تدفین میں مزید تاخیر نہ ہو ۔

انہوںنے کہا کہ عالمی ادارے پاکستان کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار کر رہے ہیں وہ انتہائی تشویشناک ہیں ۔ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو عدم استحکام کے ساتھ خوارک، قرضوں کے بحران کا سامنا ہے۔ اس لئے ہم مطالبہ کر رہے ہیں جلد سے جلدعام انتخابات کرائے جائیں تاکہ ملک کوفریش مینڈیٹ ملنے سے معاشی چیلنجز کم ہو سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جمشید چیمہسیاسی تدفیننواز شریف
Previous Post

ہائیکورٹ کا لارجر بنچ گورنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پرکل سماعت کریگا

Next Post

کائونٹ ڈائون شروع ہو چکا ہے ،15اپریل تک عام انتخابات کے شیڈول آ جائیگا' سابق وزیر داخلہ

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

کائونٹ ڈائون شروع ہو چکا ہے ،15اپریل تک عام انتخابات کے شیڈول آ جائیگا' سابق وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading