• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شہباز شریف

نواز شریف پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

News Editor by News Editor
اکتوبر 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ،

سازش کے ذریعے صرف نواز شریف کو اقتدار سے الگ نہیں کیا گیا بلکہ عوام کو ترقی اور خوشحالی سے محروم کر دیا گیا ،21اکتوبر کو پاکستان کا بیٹا واپس آرہا ہے ، عوام نے بھرپور استقبال کر کے ثابت کرنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی گئی ۔

اپنے حلقے میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یاد کرو وہ دن جب نواز شریف کے زمانے میں آٹا پینتیس روپے کلو تھا ،چینی باون روپے کلو تھی،

پاکستان میں مہنگائی نام کی کوئی شے نہیں تھی ، یہ نواز شریف کا جرم تھا ، عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے شبانہ روز محنت کیلئے نواز شریف کا جرم تھا،پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ،عوام کو موٹر ویز دیں، سڑکوں کا جال بچھایا ،عوام کے بچوں کو سکولز اور کالجز دئیے ،تعلیمی وظائف دئیے یہ نواز شریف کا جرم تھا۔

انہوں نے کہا کہ 2018کے انتخابات میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی ، جھرلو پھیرا گیا ، صرف نواز شریف کو اقتدار سے الگ نہیںکیا گیا آپ کے بچوں کو ترقی اور خوشحالی سے محروم کر دیاگیا،

اللہ کو منظور ہوا تو پاکستان کا بیٹا 21 اکتوبر کو واپس آ رہا ہے ،21اکتوبر کو نواز شریف پاکستان واپس آرہا ہے ، ترقی کا سفر 2018میں جہاں چھوڑا تھا بلکہ ختم کرادیا گیا تھا ،ترقی اور خوشحالی کاسفر جہاں ختم کیا گیا تھا نواز شریف اسے دوبارہ شروع کرنے آرہا ہے ،اس لئے آپ نے 21تاریخ کو مینار پاکستان پر نواز شریف کا تاریخ کا سب سے بڑا استقبال کر کے ثابت کرنا ہے نواز شریف تم سے ظلم کیا گیا زیادتی کی گئی ، مگر پاکستان کے کروڑوں عوام ،کروڑوں مائوں کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں،

نواز شریف واپس آرہا ہے انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے ،اس ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے کے لئے، ترقی کے دور کو چلانے کے لئے اور بھارت سے پاکستان کو آگے لے جانے کے لئے پاکستان آرہا ہے ،ظلم اور زیادتی پر انتقام نہیں بلکہ یتیموں ،غریبوں کی خدمت کرنی ہے ،میں نواز شریف کے چھوٹے بھائی کے طور پر آپ سے وعدہ کر رہا ہوں کہ نواز شریف کے ساتھ مل کر اس ملک کی ترقی کے لئے اپنی جان لڑائوں گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانترقیخوشحالشہباز شریفنواز شریف
Previous Post

وفاق کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

Next Post

ماہرہ خان کی شادی نے ساتھی اداکارائوں کو جذباتی اور آبدیدہ کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
ماہرہ خان

ماہرہ خان کی شادی نے ساتھی اداکارائوں کو جذباتی اور آبدیدہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading