• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
اداکار نواز الدین

نواز الدین نے بیٹی کو گھر میں داخلے کی اجازت دے دی

News Editor by News Editor
مارچ 5, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک) گھریلو مسائل میں گِھرے بالی ووڈ اداکار نواز الدین نے گھر سے نکالی بیٹی کو واپس گھر میں داخلے کی اجازت دے دی۔

بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی جو ان دنوں اہل خانہ کے ساتھ جائیداد کے تنازع کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز اہلیہ اور بچوں کو گھر سے نکالنے کے بعد اس حوالے سے اب ان کے بھائی شمس نواب الدین صدیقی کا بیان سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے نواز الدین کے بھائی شمس الدین سے رابطہ کیا اور عالیہ صدیقی اور ان کے بچوں کی موجودہ حالات کے حوالے سے سوالات کئے۔

شمس الدین نے بتایا کہ ان کی بھابھی اور بچوں نے گزشتہ رات اپنے رشتہ دار کے یہاں گزاری، تاہم اب یہ معاملہ پولیس خود دیکھ رہی ہے اور عالیہ نواز اور بچوں کو گھر میں داخل ہونے کی اجازت دلوائیگی۔انہوں نے بنگلے کی ملکیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز الدین نے یہ بنگلہ صرف زبانی والدہ کے نام کیا تھا اس کی کوئی کاغذی کارروائی نہیں ہوئی تھی، اس لئے قانونی اعتبار سے اب بھی اس بنگلے کا مالک نواز الدین ہی ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ عالیہ نے نواز الدین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم انہیں کوئی جواب موصول نہیں ہوا البتہ جب 12سالہ بیٹی شورہ نے رابطہ کرنا چاہا اور بنگلے کے اندر جانے کی اجازت طلب کی تو نوازالدین نے صرف اسے اکیلے ہی گھر میں جانے کی اجازت دی اور دیگر افراد کے حوالے سے سختی سے منع کردیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجازتاداکار نواز الدینبالی ووڈ اداکاربیٹیداخلےگھریلو مسائل
Previous Post

میری فلم پاکستان میں ریلیز ہو گئی،مداح سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں،جمائما

Next Post

وکٹیں اور بیلز کیسے چارج ہوتی ہیں،ثناء میر نے ویڈیو شیئر کر دی 

News Editor

News Editor

Next Post
ثناء میر

وکٹیں اور بیلز کیسے چارج ہوتی ہیں،ثناء میر نے ویڈیو شیئر کر دی 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading