• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سعدرفیق

نوازشریف کے خلاف کرپشن کا ایک کیس بھی ثابت نہیں کیا جاسکا ، خواجہ سعد رفیق

News Editor by News Editor
مارچ 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ہوا بازی نے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، پی آئی اے کی بہتری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں،

پی ٹی آئی کے جہازوں کی تزئین و آرائش کی جارہی ہے ، جلد پی آئی اے کی پروازیں برطانیہ اور یورپ کیلئے جانا شروع ہوجائیں گی ،پیر کے روز لاہور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کرپشن کا ایک کیس بھی ثابت نہیں کیا جاسکا ، ایک آدمی نے دو اسمبلیاں توڑ دیں ، کسی نے کوئی وجہ بتائی ،

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فاشسٹ اور آئین شکن ہیں، الزام لانے والوں نے قوم سے کبھی معافی نہیں مانگی ،نواز شریف کو کون انصاف دے گا ؟ چوری کے الزام لگا کر ڈھنڈورا پیٹ کر نوازشریف کو سزادی گئی ، ہم ملک میں سرائیں بھگتنے اور جوتے کھانے کیلئے پیدا نہیں ہوئے ، ہم اپنے موقف سے کی صورت پیچھے نہیں ہٹے ، جھوٹ بولا گیااور لوگوں کو گمراہ کیا گیا ،

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو کسی صورت راہ فروار نہیں دیں گے ، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے اوپر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ، عمران خان نے منی لانڈرنگ کی عمران خان کو فارن فنڈنگ کا جواب دینا ہوگا ، عمران خان نے توشہ خانہ میں جھاڑو پھیری ، ہم نے جمہوریت کیلئے جیلیں کاتیں اور سزائیں بھگتیں ، پولیس اہلکار عمران خان کی حفاظت مامور ہیں، جبکہ حملہ کرنے والے نہیں ۔

عمران خان کا نواز شریف کے ساتھ کیا مقابلہ ؟ نواز شریف لیڈر جبکہ عمران خان گیدڑ ہے ، وزیر ریلوے نہیں کہا کہ مردم شماری ہونے دیں ، اس کے بعد حلقہ بندیاں ہوں گی پھر انتخابات ہوں گے ۔ صوبوں اور وفاق میں الگ الگ انتخابات ہونے سے نتائج متاثر ہوسکتے ہیں، سیاسی ماحول بنانا ہوگا ،حل صرف بات چیت سے ہی نکلے گا ،

عمران خان کو آئینی طریقے سے اقتدار سے ہٹایا گیا ، مظلوم بننے کا ڈرامہ نہ کرے ، عمران خان ایک بہروپیہ ہے ، اس نے سیات میں آکر سیاسی ماحول خراب کیا ، ہم سزاو¿ں کی طرف جاکر ملکی نظام کو خراب نہیں کرنا چاہیے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان ریلوےخواجہ سعد رفیقکرپشننوازشریفوفاقی وزیر ہوا بازی
Previous Post

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثنا نہیں رہیں گے، عمران خان

Next Post

سپریم کورٹ: دو صوبوں میں عام انتخات کا کیس، فریقین کو نوٹسز جاری

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: دو صوبوں میں عام انتخات کا کیس، فریقین کو نوٹسز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading