• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ سعدرفیق

نوازشریف سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، خواجہ سعدرفیق

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما مسلم لیگ(ن)وسابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے،نوازشریف نے واپس آنا ہی تھا،

ایسی کوئی بات نہیں ہے،نوازشریف جب گئے تو شدید بیمار تھے،2022ءکے آخر تک ان کا علاج جاری تھا،ڈاکٹروں نے ان کو سفر کی اجازت دی،جو سیاسی جماعتیں تبدیلیاں لانا چاہتی ہیں انہوں نے جیلیں کاٹیں،کیا ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں صرف سزائیں کاٹنا لکھا ہے،نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے سے متعلق مجھے بالکل علم نہیں ہے،میں کچھ کہہ نہیں سکتا، سب کا نام بیلٹ پیپر میں ہونا چاہیے،

اگر کوئی جیل میں ہے تو عدالت کو انصاف کا معاملہ کرنا چاہیے،ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے،ہم کسی کو جیل بھیجنے والے نہیں ہیں۔پیر کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ(ن)وسابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ پارٹی اجلاس کامقصد الیکشن سے متعلق تیاریوں پر تھا، حلقہ بندیاں آئینی تقاضہ ہے،مسلم لیگ(ن)شروع دن سے ہی انتخابات کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،ہم یہ بھی کہتے رہے کہ تمام آئینی تقاضے پورے ہونے چاہئیں،اب انتخابات کی تاریخ آچکی ہے اورکسی قسم کا کوئی ابہام نہیں ہے،تمام جماعتوں نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں،میں میڈیاسے سخت تاثرسے بات نہیں کر سکتا،آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں،ہم کمزور لوگ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی ،کیا نوازشریف نے ساری زندگی جلاوطنی کاٹنی ہے؟کیا اسے ختم نہیں ہونا؟کیا مقدمات کا خاتمہ نہیں ہونا؟کسی چیز کا توخاتمہ ہونا چاہیے،ہم نے ساڑھے تین سال قید کاٹی ہے،جب ہمیں پسند نہیں کیا جاتا تو الزام لگا دیا گیا،نوازشریف نے واپس آنا ہی تھا،ایسی کوئی بات نہیں ہے،نوازشریف جب گئے تو شدید بیمار تھے،2022ءکے آخر تک ان کا علاج جاری تھا،ڈاکٹروں نے ان کو سفر کی اجازت دی۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پرویز مشرف کے دور میں نوازشریف ہمارے ساتھ نہیں تھے، ہم نے ان کے بغیر الیکشن لڑے،2008ءمیں نوازشریف اور شہبازشریف نے پوری رات ٹرک میں گزاری، ہم سب وہاں موجود تھے،ہم نے کوئی چیخیں نہیں ماریں،اس وقت کی عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ نے ہمارے ہاتھ باندھے۔انہوں نے کہاکہ سب کا نام بیلٹ پیپر میں ہونا چاہیے،اگر کوئی جیل میں ہے تو عدالت کو انصاف کا معاملہ کرنا چاہیے،ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے،ہم کسی کو جیل بھیجنے والے نہیں ہیں،ہمیںکسی کو پکڑوانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے سیاسی میدان میں مقابلہ کرنا ہے،سوشل میڈیا اور گلی کا نظام الگ ہے،نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے سے متعلق مجھے بالکل علم نہیں ہے،میں کچھ کہہ نہیں سکتا،آپ سے سن رہا ہوں،کسی کے بھی ہاتھ پاﺅں نہیں بندھے ہونے چاہئیں،ہم اس کے حامی نہیں،اگر کسی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہو یا 9مئی واقعات میں ملوث ہوتو عدالتوں سے ریلیف لے،ہماری اس سلسلے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ سب کو الیکشن میں آناچاہیے،سب کو برابر موقع ملنا چاہیے،ہم کسی ایسے فعل میں شامل نہیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خواجہ سعدرفیقڈیلنوازشریف
Previous Post

سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمت جاری کر دی

Next Post

سردار تنویر الیاس نے موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

News Editor

News Editor

Next Post
سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس نے موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading