• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

نشوہ اورعصمت کیس؛ اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 25, 2019
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ننھی نشوہ اورعصمت کی سفاکانہ موت کو غیر سنجیدہ کہنے والوں اوردو معصوم جانوں کی ہلاکت پربے حسی کا مظاہرہ کرنے والوں پر بھڑک اٹھیں۔

کراچی میں حال ہی میں رونما ہونے والے دو واقعات جن میں ایک غلط انجیکشن لگنے سے ننھی نشوہ کی موت اوردوسرا واقعہ 25 سالہ عصمت کا ہے جسے ڈاکٹرسمیت اسپتال کے عملے نے درندگی کانشانہ بناکرزہر کا انجیکشن دے کرقتل کردیا، ان دونوں واقعات نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کردکھ دیا ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے ان دونوں واقعات پر افسوس اورغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا نشوہ اورعصمت کی مغفرت فرمائے اورہم جیسے جانوروں کو انسانیت دے۔

اقرا کے اس ٹوئٹ پرایک سوشل میڈیا صارف نے اقرا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ان واقعات کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیں۔ عمیر نامی اس شخص کی ٹوئٹ نے اُن تمام بے حس لوگوں کی ترجمانی کی ہے جو ملک میں ہونے والے سفاکانہ واقعات پر نہ تو آواز اٹھاتے ہیں اورنہ انہیں غلط کہتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی ان واقعات کو سنجیدگی سے نہ لینے کی صلاح دیتے ہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ننھی نشوہ کیلئے فنکار بھی اشکبار

تاہم اقرا نے اس شخص کونہایت غیرسنجیدہ تبصرہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا آسان ہے کہ اللہ بہتر کرے گا یا ان واقعات کو سنجیدگی سے نہ لیں لیکن کیا آپ اس وقت کا انتظارکررہے ہیں جب یہ سب آپ کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کے ساتھ ہوگا اور جب وہ اس طرح کے حالات سے گزریں گی اس وقت آپ ان واقعات کو سنجیدگی سے لیں گے۔

واضح رہے کہ اقرا کے ساتھ شوبزکے دیگر فنکاروں نے بھی نشوہ اور عصمت کے ساتھ ہونے والی درندگی اور مجرمانہ فعل کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے وزیراعظم سےمجرموں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

مالیاتی علم سیکھ کر سرمایہ کاری کیجیے

Next Post

الرجی کے مریضوں کو ہنگامی حالت میں دوا فراہم کرنے والی ٹیکہ گھڑی

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

الرجی کے مریضوں کو ہنگامی حالت میں دوا فراہم کرنے والی ٹیکہ گھڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading