• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالجز ایوننگ شفٹ ڈگری پروگرام ہیلتھ کیئر میں انقلاب برپا کر دے گا’پروفیسر الفرید ظفر

News Editor by News Editor
ستمبر 18, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال سمیت صوبے کے 44 نرسنگ کالجز میں پہلی بار ایوننگ شفٹ میں چار سالہ ڈگری پروگرام کا اجراء ایک ایسا تاریخی اقدام ہے جو شعبہ صحت میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،

اس اقدام سے نرسنگ ہیلتھ ایجوکیشن پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے اور صوبے میں ہیلتھ پروفیشنلزم کے فروغ اور تربیت یافتہ نرسز کی کمی کو پورا کرنے میں بے حد مدد ملے گی ۔ پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ ایوننگ شفٹ کی کلاسز سے بڑی تعداد میں تربیت یافتہ نرسز مستفید ہوں گی جس سے نہ صرف ہیلتھ کیئر سسٹم مضبوط ہوگا بلکہ ہسپتالوں میں مریضوں کی نگہداشت کے معیار میں بھی بہتری آئے گی انہوں نے کہا کہ پاکستانی نرسز کیلئے بیرونی ممالک کے ہسپتالوں میں بہت زیادہ ملازمتوں کے مواقع موجود ہیں اور اس اقدام سے تعداد میں تعلیم یافتہ نرسز کی بیرون ملک ملازمت کی راہ ہموار ہو گی جس سے نہ صرف سینکڑوں خاندانوں کی معاشی حالت بہتر ہوگی بلکہ کثیر ذر مبادلہ بھی پاکستان آئے گا۔

پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج کا کہنا تھا کہ نرسنگ کالجز میں ایوننگ شفٹ کا اغاز وزیراعلی محسن نقوی کی دور اندیشی اور شعبہ صحت کے ساتھ کمٹمنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایوننگ شفٹ میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کو حکومتی پالیسی کے مطابق ماہانہ 31470 روپے وظیفہ بھی ملے گا۔ پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ ایف ایس سی پاس کرنے والی طالبات کو چاہیے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ نرسنگ کا شعبہ اختیار کریں جس سے نہ صرف تعلیم یافتہ خواتین کا روزگار کامسئلہ حل ہوگا بلکہ انہیں اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے مریضوں کی خدمت کرنے کا موقع بھی ملے گا جو نرسنگ کے شعبہ کا طرہ امتیاز ہے

انہوں نے کہا کہ نرس طالبات دوران کورس محنت، لگن اور جانفشانی سے اپنی تعلیم مکمل کریں اور اساتذہ سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ انہیں عملی میدان میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے کہا کہ نرسنگ واحد شعبہ ہے جس میں کورس کے دوران وظیفہ ملتا ہے اور کورس مکمل ہونے پر گریڈ 16 میں بآسانی ملازمت بھی مل جاتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایوننگ شفٹپروفیسر الفرید ظفرڈگری پروگرامنرسنگ کالجزہیلتھ کیئر
Previous Post

پنجاب حکومت کا بندروڈ اور ملحقہ آبادیوں کے حوالے سے بڑا اقدام

Next Post

پیپلز پارٹی2013ء نہیں،1985ء ،میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی،سینیٹر عرفان صدیقی

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر عرفان صدیقی

پیپلز پارٹی2013ء نہیں،1985ء ،میں ہی پنجاب سے فارغ ہو گئی تھی،سینیٹر عرفان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading