• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی معیشت

نجی کاروباری اداروں کا چینی معیشت کی مستحکم ترقی میں اہم کردار

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک )میں رات کے کھانے کے بعد گھر سے باہر سڑک پر چہل قدمی کر رہی تھی ۔ ہماری رہائشی کالونی کے راستے کی دونوں اطراف موجود دکانیں روشن تھیں۔

ریستوراں میں لوگ آرام سے کھانا کھا رہے تھے اور دن بھر کی تھکن کو دور کرنے کے لیے گپ شپ میں مصروف تھے۔ جم میں نوجوان ورزش پر توجہ مرکوز کئے ہوئے تھے ، جم کے باہر سے گزرنے والے راہگیر ان کو دیکھ کر خوش ہورہے تھے ۔ اسی طرح کہیں روبوٹکس، پینٹنگ اور دیگر تربیتی کورسز میں شریک بچے لگن سے اپنے غیر نصابی علم سیکھ رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ ۔ یہ درمیانے اور چھوٹے نجی کاروباری ادارے ہماری روزمرہ کی زندگی سے قریبی تعلق رکھتے ہیں، ان کی مصروفیت لوگوں کو یہ بتاتی ہے کہ وبا کے خلاف چین کی فعال لڑائی کے تین سالوں کے بعد، نجی کاروباری ادارے بحالی کی رفتار کو تیز کر رہے ہیں، اور آپ ہر جگہ چین کی معیشت کی قوت حیات کو محسوس کر سکتے ہیں.

میں نے ایسی کہاوت سنی ہے کہ نجی کاروباری ادارے، خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے، پوری قومی معیشت کی "کیپلریز” ہیں۔ یہ بالکل درست ہے ۔ یاد رہے کہ 40 سال قبل چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں دریائے پرل کے دونوں کناروں پر چین میں نجی تاجروں کی پہلی کھیپ پیدا ہوئی تھی اور نجی معیشت کا آغاز یہیں سے ہوا تھا۔ آج ، چین کے نجی کاروباری ادارے چھوٹے سے بڑے اور کمزور سے مضبوط تک بڑھ چکے ہیں، جو چین کی اقتصادی ترقی میں ناقابل تلافی کردار ادا کر رہے ہیں.

اعداد و شمار کے مطابق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے چین کی ٹیکس آمدنی میں 50 فیصد سے زیادہ، جی ڈی پی کے 60 فیصد سے زیادہ، تکنیکی جدت طرازی کی کامیابیوں میں 70 فیصد سے زیادہ اور روزگار کی فراہمی میں 80 فیصد سے زیادہ حصہ ڈالتے ہیں۔ صدر شی جن پھنگ نے مرکزی سیاسی بیورو کے اجلاس ، نجی انٹرپرائز سمپوزیم ، یا مختلف علاقوں کے دورے کے دوران مختلف مواقع پر نجی کاروباری اداروں کی مضبوط حمایت کا اظہار کیا ۔

چھوٹے اور درمیانے درجے کےنجی کاروباری ادارے معیشت کی بڑی لہر میں چھوٹی کشتیوں کی طرح آگے چلتے ہیں، ان کے چھوٹے سائز کی وجہ سے وہ قدرتی طور پر ہوا اور لہروں سے لڑنے میں کمزور ہوں گے۔ اس لیے یہ کاروباری ادارے وبا کے دوران بڑے کاروباری اداروں کے مقابلے میں زیادہ شدید متاثر ہوئے ، لیکن "چھوٹی کشتی” کی وجہ سے اسے موڑ نا بھی آسان ہے۔ چین میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے بعد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں نے تیزی سے اپنی حالت کو تربیت دیتے ہوئے اپنی معاشی قوت حیات اور پوشیدہ صلاحیت دکھائی ہے ۔ اس کے علاوہ، چینی حکومت نجی کاروباری اداروں کی ترقی کی بھرپور حمایت کر تی رہتی ہے۔

اس نے نجی کاروباری اداروں کی ترقیاتی ضروریات اور گھریلو اور غیر ملکی معاشی ماحول میں تبدیلیوں کے مطابق، نجی کاروباری اداروں کی ترقی او ر سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے پالیسیوں اور اقدامات اختیار کئے ہیں ۔ حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے "دو اجلاسوں کے دوران صدر شی جن پھنگ نے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے ممبران سے ملاقات کے موقع پر خاص طور پر نجی کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ اعتماد میں اضافہ کریں ، جرات مندانہ ترقی کریں ، اور نجی معیشت کی صحت مند اور اعلیٰ معیار کی ترقی حاصل کریں۔ صدر شی کا خطاب بلاشبہ نجی کاروباری اداروں کی مشکلات پر قابو پانے اور ترقی کے لئے جدوجہد کرنے کے اعتماد کی بہت حوصلہ افزائی کرے گا ۔

اعتماد اور نظام کے تحفظ کے ساتھ، مرکزی سے مقامی تک، پالیسی سے سرمایہ کاری تک، چین فعال طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے نجی کاروباری اداروں کی ترقی کی مدد کرتا ہے، اور ان کے لئے مستقل طور پر ایک آرام دہ اور ہم آہنگ ماحول پیدا کرتا ہے۔ مزید یہ کہ اس وقت سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کا نیا دور شروع ہو رہا ہے ۔ ایسے موقع پر چین کے نجی کاروباری ادارے یقیناً مضبوط ترقی کے ایک اور سنہری دور کا آغاز کریں گے.

گزشتہ 10 سالوں میں، چین کی نجی معیشت نے پائیدار اور صحت مند ترقی کی ہے. نجی کاروباری اداروں کی تعداد 2012 میں 10.857 ملین سے بڑھ کر 2022 میں 47 ملین سے زیادہ ہوگئی اور قومی سطح کے خصوصی جدید ٹیکنالوجی کے حامل کاروباری اداروں میں، نجی اداروں کا حصہ 80فیصد سے زیادہ ہے۔کہا جا سکتا ہے کہ نجی اداروں کی ترقی کے بغیر ، چین کی معیشت کی مستحکم ترقی نہیں ہو سکتی ، اور چین کی معیشت نجی اداروں کی بھرپور ترقی کے بغیر ، رواں سال 5فیصد نمو کے متوقع ہدف کو حاصل نہیں کر سکے گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی معیشتکاروباری اداروںمستحکم ترقی
Previous Post

نیپال کا چین مخالف سرگرمیوں کے لئے اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہ د ینے کا اعلان

Next Post

چین کا اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کا مقصد سب سے اہم ہے،میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کا اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کا مقصد سب سے اہم ہے،میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading