• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عراق

نام نہاد امریکن ڈیموکرسی کا شکار صرف عراق ہی نہیں، میڈ یا

News Editor by News Editor
مارچ 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بغداد(نیوز ڈیسک)بیس سال قبل ، بیس مارچ کو امریکہ نے "عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی” کے بہانے اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ مل کر عراق پر حملہ کیا۔

جس کے نتیجے میں دو لاکھ سے زائد عام شہری جان بحق اور نوے لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے تھے۔ بیس برس گزر چکے ہیں لیکن امریکہ کے پاس ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے۔
بیس سالوں کا عرصہ ان لوگوں کے لیے کافی لمبا ہے ، جنہوں نے جنگ شروع کی تھی۔تاہم امریکہ عراق کے عوام کے لیے دکھ محسوس کرنے کے بجائے جمہوریت کے بہانے آج بھی دنیا کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔حال ہی میں چینی وزارت خارجہ کی جانب سے رپورٹ ” اسٹیٹ آف امیریکن ڈیموکریسی 2022″ کا اجرا ہوا، جس سے "امیریکن ڈیموکریسی ” کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آج امریکہ میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں۔پیسے کی سیاست کی صورتحال خراب ہورہی ہے، اظہار رائے کی آزادی محض ایک بیان بن چکی ہے، عدالتی نظام رائے عامہ کو نظر انداز کررہا ہےاور لوگ امیریکن ڈیموکریسی سے مایوس ہورہے ہیں۔پیو سینٹر کے سروے کے مطابق 65 فیصد سے زائد امریکی شہریوں نے اتفاق کیا کہ امیریکن ڈیموکریسی کو اصلاحات کی ضرورت ہے۔57 فیصد جواب دہندگان کے مطابق امریکہ اب جمہوریت کی مثال نہیں رہا۔

جنگی مشنز پر امریکہ یوں کام کرتا رہتا ہے کہ ایک ملک کو تباہ کیا ، پھر اسے چھوڑ کر دوسرا ملک ۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی 240 سالہ تاریخ میں صرف سولہ سالوں میں جنگ نہیں رہی۔2001 سے امریکہ کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے نام پرشروع کی گئی جنگوں میں نو لاکھ سے زائد افراد جان بحق ہوئے، جن میں سے تین لاکھ پینتیس ہزار عام شہری شامل تھے۔ لاکھوں افراد زخمی ہوئے اور کروڑوں بے گھر ہوگئے۔عراق کی مثال لے لیں، ورلڈ بینک اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق عراق کے ایک تہائی سے زائد نوجوان بے روزگاری کا شکار ہیں اور ایک چوتھائی عراقی شہری غربت کا شکار ہیں۔

امریکہ کیون اتنا جنگ پسند ہے؟ امریکہ کی نائب صدر کمیلا حیرث نے کہا تھا کہ گزشتہ سالوں میں امریکہ کی کئی نسلیں تیل کے لیے جنگوں میں مصروف ہیں۔ امریکہ کے سابق ویزرخارجہ پاول نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ سال 2003 میں انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نام نہاد "عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی ” کے بارے میں جو بیان دیا تھا،وہ ان کے ریزیومے پر ایک "داغ” ہے۔

رواں سال عراق جنگ کےبیس برس مکمل ہو رہے ہیں۔ امریکی سیاستدانوں کو غورکرنا ہے اور "جمہوریت ” کے نام سے دنیا بھر میں تباہی کو ختم کرنا ہے یا نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکن ڈیموکرسیعراقنام نہاد
Previous Post

چین اور روس نے دوطرفہ تعلقات کو استحکام اور فروغ دیا ہے، چینی صدر

Next Post

چین اور روس کے سربراہان نے ہمیشہ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں، رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور روس

چین اور روس کے سربراہان نے ہمیشہ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading