• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
طاہر محمود اشرفی

ناموس رسالت ،قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا”طاہر محمود اشرفی

News Editor by News Editor
جولائی 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین الامذاہب ہم آہنگی و مشرقی وسطی، چیئر مین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ناموس رسالت اور قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،

نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں یوم تقدس قرآن پاک منایا جارہا ہے،سویڈن میں قرآن کریم کو جلایا گیا اور اس کی بے حرمتی کی گئی جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں، دنیا مقدسات اور قرآن کریم کے حوالے سے قانون سازی کرے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز یہاں جامعہ مسجد بحریہ ٹائون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔

علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ قرآن پاک تمام انبیا کے تقدس کے احترام کا درس دیتا ہے،الہامی کتابوں کو جلایا جانا جائز نہیں ہے،مسلمان تمام انبیا کو مانتے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کے مقدسات کا احترام کیا جائے، قرآن کریم کی عزت و توقیر کا خیال رکھاجائے اوررحمت العالمین کی ناموس کا بھی احترام کیا جائے، مقدس کتاب کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا ئے گی۔

انہوں نے کہا کہ سویڈن میں قرآن کریم کو جلایا گیا اور اس کی بے حرمتی کی گئی، یہ وہی دن تھا جس دن مسلمان لبیک الھما لبیک کے نعرے لگاتے ہیں، اس واقعہ کیخلاف تمام مسلمان مل کر ایک آواز بلند کریں۔ نمائندہ خصوصی نے کہا کہ دنیا مقدسات اور قرآن کریم کے حوالے سے قانون سازی کرے، تمام مسلمان سیاسی ،مذہبی سرگرمیوں کو چھوڑ کر پر امن احتجاج کا حصہ بنیں،کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے دشمن یہ کہہ سکے کہ ہم پر امن احتجاج بھی نہیں کرسکتے، ہم نے دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ناموس رسالت اور قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے جھنڈوں کے بغیر باہر نکلیں اور ملی یکجہتی کا پیغام دیں،جس طرح کسی چرچ ،تورات ،زبور اورانجیل کو جلانا جائز نہیں اسی طرح قرآن کریم اور کسی بھی نبی کی توہین جائز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام ہے کہ اللہ کی توحید کے لیے اہل بیت و صحابہ و قرآن کی تکریم کے لیے ہم ایک ہیں،امید کرتے ہیں کہ یورپی یونین اس طرف توجہ کریں گے اور عالمی قانون سازی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں موجود تمام اقلیتوں نے بھی اس واقعے کی مذمت کی ہے اور وہ مسلمانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،اس موقع پر کوئی ایسا عمل نہ کیا جائے جس سے یہ تاثر جائے کہ قوم تقسیم ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: طاہر محمود اشرفیقرآن کریمناموس رسالت
Previous Post

آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا'حماد اظہر

Next Post

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

News Editor

News Editor

Next Post
تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading