• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل

ناقص سکیورٹی منشیات کا قیدی اڈیالہ جیل سے فرار ، انکوائری شروع،کھلبلی مچ گی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 19, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سنٹرل جیل اڈیالہ سکیورٹی اور حساس ہونے کا دعوہ بیچ چوراہے پھوٹ گیا،منشیات کا قیدی جیل حکام کو ماموں بنا کر فرار ہو گیا،ملزم عدالت پیشی کے بعد اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کیا گیا گنتی پر ملزم غایب تھا،ملزم جیل میں تعمیراتی کام کرنے والوں کی آڑ میں فرار ہونے میں کامیاب ہوا،جیل انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوے انکوائری کا حکم دے دیا،اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سمیت انتایی حساس اور اہم نویت کے قیدی ہیں،قیدی کے فرار نے جیل حکام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ناقص سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا،راولپنڈی کی اہم جیل سینٹرل جیل اڈیالہ میں سیکیورٹی چیک اور زمہ داری کی ناکامی سامنے آگئی ہے۔

ناقص سکیورٹی کی وجہ سے منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم جیل سے مبینہ طور پر فرار ہوگیا،زرائع کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے منشیات کے مقدمہ میں نامزد نعمان نامی ملزم کو پیشی کے بعد سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کیا گیا،جیل پیشی کرانے والے متعلقہ عملہ ملزم کو جیل عملے کے حوالے کرکے چلا گیا۔جبکہ گنتی پر ملزم غائب پایا گیا۔ملزم کے مبینہ فرار اور غائب ہونے پر جیل میں کھلبلی مچ گی،زرائع کے مطابق جیل انتظامیہ ملزم کے غائب ہونے پر خاموش رہی۔

جب کہ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے چھان بین شروع کردی ہے،زرائع کے مطابق جیل حکام کو چکما دے کر بھاگنے والا قیدی جیل کے اندر جاری تعمیراتی کام کے لیے موجود مزدوروں کی آڑ لیکر فرار ہوا،جیل اتھارٹیرز اور پولیسں معاملے کی مزید تحقیقات میں مصروف ہیں۔زرائع کےمطابق فرار ہونے والے قیدی کو جیل کے اندر کے مرکزی گیٹ سمیت تینوں دروازے کھلے ملے جس سے وہ اسانی سے فرار ہانے میں کامیاب ہوا،قیدی سیکورٹی الرٹ ہونے کے باوجود باآسانی جیل سے نکلا کر چلا گیا۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے معاملے کا نوٹس لے لیا اور انتہائی سخت سیکیورٹی کے باوجود قیدی کے جیل سے فرار ہونے پر انکوائری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

آئی جی جیل خانہ پنجاب نے کہا کہ منشیات کے قیدی کے فرار ہونے میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے عملے کے تعین کے لیےانکوائری جاری ہے، قیدی کے تعاقب میں ہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت اہم نویت کے حساس قیدیوں کی سکیورٹی اور عدم تحفظ پر اداروں پر سوالیہ نشان ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اڈیالہ جیلانکوائریفرارقیدیکھلبلیمنشیاتناقص سکیورٹی
Previous Post

بارکھان میں بے گناہ لوگوں کے قتل پر شدید افسوس ہے ،بلاول بھٹو

Next Post

وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیراعظم

وزیراعظم کی بحرین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading