• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

نارڈ اسٹریم پائپ لائن کی تباہی کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، چین

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےگزشتہ سال ستمبر میں "نارڈ ا سٹریم” قدرتی گیس پائپ لائن دھماکے کے حوالے سے ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔

اجلاس میں چینی نمائندے نے کہا کہ "نارڈ ا سٹریم” پائپ لائن کی تباہی کی وجہ اور ذمہ داروں کا پتہ لگانا ضروری ہے اور انھیں کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے اپنی تقریر میں کہا کہ "نارڈ اسٹریم” قدرتی گیس پائپ لائن کو گزشتہ سال ستمبر میں نقصان پہنچنے کے بعد سے توانائی کی عالمی منڈی اور قدرتی ماحول پر بہت منفی اثرات مرتب ہوئے تھے۔ حال ہی میں تمام پارٹیز نے "نارڈ اسٹریم” پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں بہت سی تفصیلات اور معلومات دیکھی ہیں، اور متعلقہ فریقوں کو اس کا جواب دینا چاہیے۔

انھوں نے مزید کہاکہ اس طرح کے تفصیلی مواد اور مکمل شواہد کی موجودگی میں ،امریکہ کی جانب سے "مکمل طور پر جھوٹ اور خالص من گھڑت” کا ایک سادہ سا جملہ کہہ دینا، اقوام عالم کے بہت سے سوالات اور خدشات کا جواب دینے کے لیے کافی نہیں ہے، ایسا کرنے سے سچائی پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا ۔ہم متعلقہ فریقوں کی طرف سے قابل اطمنان وضاحت کے منتظر ہیں۔ ایسی درخواست بالکل جائز اور معقول ہے۔
چانگ جون نے کہا کہ اقوام متحدہ سب سے مستند اور نمائندہ بین الاقوامی ادارے کے طور پر، بین الاقوامی تحقیقات کے انعقاد اور بین الاقوامی بنیادی تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے میں ایک فعال اور تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہسلامتی کونسلنارڈ اسٹریم پائپ لائن
Previous Post

امر یکی سیا ستدان اپنے شہریوں کی صحت کے حوالے سے ذمہ داریاں ادا کر نے میں ناکام

Next Post

چینی کونسل کی جا نب سے کاروباری اداروں کو دبانے کے لئے امریکی اقدامات کی شدید مخالفت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی کونسل

چینی کونسل کی جا نب سے کاروباری اداروں کو دبانے کے لئے امریکی اقدامات کی شدید مخالفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading