• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عکس آن لائن

ناخواندہ بھارتی سیاستدانوں پر تنقید کاجول کو مہنگی پڑ گئی

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)ناخواندہ سیاست دانوں پر تنقید بالی ووڈ اداکارہ کاجول کو مہنگی پڑ گئی، ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ کسی ساستدان کی تضحیک نہیں صرف تعلیم کی اہمیت کو اْجاگر کرنا چاہتی تھیں۔

واضح رہے کہ کاجول کی جانب سے گزشتہ روز جاری کمنٹس میں کہا گیا تھا کہ آجکل لوگوں پر وہ رہنما حکمران ہیں جنکا کوئی تعلیمی پس منظر نہیں ہے۔ انکے اس بیان پر سوشل میڈیا پر خاصا سخت ردعمل آیا۔

1995 کی فلم دل والے دلہنیاں لے جائیں گے سے شہرت حاصل کرنے والی 48 سالہ کاجول نے آج ٹوئٹر پر اپنی مختصر پوسٹ میں کہا کہ ان کے کمنٹ کا مقصد کسی ساستدان کی توہین یا تضحیک کرنا نہیں تھی بلکہ تعلیم اور اس کی اہمیت پر اپنا نقطہ نظر پیش کرنا تھا۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہمارے کئی عظیم رہنما تھے جنہوں نے ملک کی درست سمت میں رہنمائی کی۔

یاد رہے کہ کاجول نے ایک آن لائن میڈیا پورٹل پر انٹرویو کے دوران خواتین کے ترقی کے عمل میں پیچھے رہ جانے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ بھارت میں تبدیلی بہت سست ہے، اسکی وجہ روایتی سوچ ہے اور کچھ ایسا ہی تعلیم کے ساتھ ہے۔ آپکے پاس ایسے سیاسی رہنما ہیں جنکا کہ کوئی تعلیمی پس منظر نہیں ہے۔مذکورہ بیان کا ویڈیو کلپ جب وائرل ہوا تو کاجول پر کافی تنقید کی گئی۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ایک اسکول ڈراپ آؤٹ کاجول اب تعلیم اور ناخواندہ سیاستدانوں پر لیکچر دینگی۔

کیا ہی اچھا ہوتا کہ پہلے وہ اپنے اسکول کی تعلیم تو مکمل کرلیتیں۔ یاد رہے کہ کاجول نے فلمی کیریئر کے لیے اپنی اسکول کی تعلیم ادھوری چھوڑی تھی۔ایک اور ٹوئٹ میں صارف نے کہا کہ کاجول صرف فلموں پر توجہ مرکوز کریں اور سیاست، حکومت اور انتظامی معاملات وغیرہ سے انکا کوئی تعلق نہیں۔تنقید کے باوجود شیو سینا کی ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کاجول کے حق میں بول پڑیں اور انہوں نے کہا کہ کاجول کو بھی اپنی آرا کے اظہار کا حق ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکعکس آن لائن
Previous Post

پنجاب بھر میں 20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post

ڈرامہ سیریل''تیرے بن '' کا سیزن 2 بنانے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
''تیرے بن

ڈرامہ سیریل''تیرے بن '' کا سیزن 2 بنانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading