• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
بابر اعظم

میں نے کبھی انفرادی اہداف پر توجہ نہیں دی ، بابر اعظم

News Editor by News Editor
مئی 1, 2023
in کھیل
0 0
0


کراچی(سپورٹس ڈیسک ) میں نے کبھی انفرادی اہداف پر توجہ نہیں دی، میری توجہ ہمیشہ ہی ٹیم کیلیے پرفارم کرنے پر مرکوز رہی، میں ہمیشہ ایسی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرے ،

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ میں نے کبھی انفرادی اہداف پر توجہ نہیں دی،

میری توجہ ہمیشہ ہی ٹیم کیلیے پرفارم کرنے پر مرکوز رہی، میں ہمیشہ ایسی کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرے، جب آپ اس مقصد کیلیے کھیلتے ہیں تو پھر اس دوران اپنے سنگ میل بھی عبور کرلیتے ہیں، آپ کا ہمیشہ مقصد ٹیم کے کام آنے والی پرفارمنس دکھانا ہونا چاہیے ،بابراعظم نے سب سے پہلے ٹیم کا نعرہ بلند کردیا، ان کا کہنا ہے کہ میرے لیے ذاتی اہداف اہمیت نہیں رکھتے۔

نیوزی لینڈ سے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران کپتان بابراعظم نے پاکستان کی جانب سے تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے کرکٹر کا بھی اعزاز حاصل کرلیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ میرا اپنا کوئی بھی ذاتی مقصد نہیں ہے، میں صرف ملک کی کامیابی کیلیے کھیلنا چاہتا ہوں، میں نے کبھی ریکارڈز بنانے یا ایسی کسی چیز پر توجہ نہیں دی، یہ سب کچھ اچھی کارکردگی سے ہی ہوتا ہے، میں اپنے ملک کو میچز اور ٹورنامنٹ جتوانا چاہتا ہوں،

اسی سے میری پرفارمنس کو بھی اہمیت ملے گی۔ پہلے میچ میں سنچری بنانے والے فخرزمان کے اپنے اور رضوان کے ملک کیلیے پرفارم کرنے کے بیان پر بابرنے کہا کہ جو کچھ بھی فخر نے کہا اس سے ہمارے ٹیم کلچر کی عکاسی ہوتی ہے، ہم ایک دوسرے کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ہم اپنے اہل خانہ سے زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ گزارتے ہیں، ٹیم اور ملک کیلیے بہترین نتائج کی خاطر ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انفرادی اہدافبابر اعظمتوجہ
Previous Post

بھارت میں پاکستان کو ورلڈکپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے، مکی آرتھر

Next Post

حسن علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

News Editor

News Editor

Next Post
حسن علی

حسن علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading