• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
علیزہ سلطان

میں نے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے،علیزہ سلطان

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی(شوبز ڈیسک)فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر علیزہ سے سوالات کئے جس کے جواب لفظوں میں دینے سے گریز کرتے ہوئے علیزہ مسکراتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔ایک یوٹیوبر نے علیزہ سے سوال کیا کہ آپ کو بھی 3 کروڑ ہرجانے کا نوٹس ملا ہے آپ کی نجی معلومات بھی فیروز نے وائرل کر دی ہیں اس پر کیا کہیں گی؟ جس پر علیزے صرف مسکرائیں۔یوٹیوبر نے شوبز میں قدم رکھنے کے حوالے سے سوال کیا کہ کیا آپ شوبز جوائن کرنے والی ہیں جس پر علیزہ سلطان نے مسکرا کر سر ہلاتے ہوئے اس خبر سے انکار کر دیا۔

خیال رہے کہ ان دنو ں علیزہ سلطان سوشل میڈیا پر ‘پی آر’ کے زریعے فیشن برانڈز کے کپڑے زیب تن کرتی نظر آرہی ہیں جس پر یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ اب علیزہ شوبز میں قدم رکھنے والی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکار فیروز خان نے سابق اہلیہ سمیت کئی شوبز شخصیات کو ہرجانے کا نوٹس بھیجتے ہوئے ان کی نجی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں جس کے بعد ان کی جانب سے بھی فیروز خان کو نجی معلومات وائرل کرنے پر قانونی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز انڈسٹریعلیزہ سلطانفیروز خان
Previous Post

نوجوانوں کی بربادی کی بڑی وجہ موبائل اور انٹرنیٹ ہے، رابی پیرزادہ

Next Post

کنگنا رناوت نے فلم بنانے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی

News Editor

News Editor

Next Post
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے فلم بنانے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading