• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
کے ایل راہول

میں جھوٹ نہیں بولوں گا’ کے ایل راہول بیٹنگ پوزیشن پر بول پڑے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 7, 2025
in کھیل
0 0
0

دبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر کے ایل راہول نے بیٹنگ پوزیشن پرلب کشائی کردی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مڈل آرڈر بیٹر کے ایل راہول اپنی بیٹنگ پوزیشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔

کے ایل راہول چیمپئنز ٹرافی میں نمبر 5 یا 6 پر بیٹنگ کررہے ہیں جس پر بہت سے ماہرین اور سابق کرکٹرز سوال اٹھا رہے ہیں۔جب راہول سے ان کی بیٹنگ پوزیشن سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اننگ اوپن کرکے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ے ایل راہول نے کہا کہ میں جھوٹ نہیں بولوں گا بطور اوپنر کھیلنے میں مزہ آتا ہے میں ٹیسٹ میں بیٹنگ کی اور پھر وائٹ بال میں کم بیٹنگ کرنا کچھ مختلف لگتا ہے لیکن میں نے پچھلے چار پانچ سالوں میں اسی طرح وائٹ بال کرکٹ کھیلی ہے۔واضح رہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی میں کے ایل راہول نے بیٹنگ کا آغاز کیا، انہوں نے ٹی 20 کے ساتھ ون ڈے میں بھی اوپننگ کی ہے لیکن اس وقت روہت شرما اور شبمن گل اننگز کا آغاز کرتے ہیں۔ک

ے ایل رہول کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لیے فنشر کیپ ملنے پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ وہ گزشتہ چار سالوں سے ایسا کرنے کے عادی ہوچکے ہیں۔بھارتی کرکٹر نے کہا کہ ٹیم کے لیے جو بھی کردار دیا جاتا ہے اس کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعتراضبھارتی کرکٹربیٹنگچیمپئنز ٹرافیروہت شرماشبمن گلکے ایل راہول
Previous Post

یوکرین کے بحران میں امریکا، یورپ کے ساتھ نہیں کھڑا ، فرانسیسی صدر

Next Post

چیمپئنز ٹرافی' مچل سینٹنر نے بھی بھارت کو ملے فائدے پر آواز اٹھا دی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مچل سینٹنر

چیمپئنز ٹرافی' مچل سینٹنر نے بھی بھارت کو ملے فائدے پر آواز اٹھا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading