• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
میڈیکل ٹیچرز

میڈیکل ٹیچرز کی گریڈ 21میں ترقی کسی اعلیٰ اعزاز سے کم نہیں:پروفیسر انجم وہرہ

News Editor by News Editor
جنوری 30, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)چیئرمین بورڈآ ف مینجمنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ نے کہا ہے کہ میڈیکل پروفیشن سے وابستہ افراد کواگلے گریڈز میں ترقی اور سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی سے پیشہ وارانہ فرائض مزید دلجمعی اور لگن سے سرانجام دینے کی ترغیب ملتی ہے البتہ بہتر مستقبل کی جستجو کیلئے ان پروفیشنلز کو بھی مزید محنت اور مہارت کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دینا ہوں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر، پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر غیاث النبی طیب، اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی این ایس پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو21ویں گریڈ میں ترقی ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔

پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا کہ میڈیکل ایجوکیشن کے فروغ اورنوجوان ڈاکٹرز کی پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت اساتذہ کیلئے گراں قدر خدمات کے زمرے میں آتی ہیں جن کا موازنہ مالی مفادات کے ساتھ نہیں کیا جا سکتا،تاہم سرکاری ملازم کے لئے اچھے گریڈ میں ترقی ایک اعلیٰ اعزاز سے کم نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ21میں ترقی اس بات کی غمازی ہے کہ مذکورہ تینوں پروفیسر صاحبان اپنے اپنے شعبے میں اعلیٰ اور انفرادی مقام کے حامل ہیں جنہوں نے لاکھوں مریضوں کے علاج معالجے کے ساتھ شعبہ میڈیکل کو ہزاروں شاگرددیے ہیں جو وقت کے ساتھ اب خود اپنے شعبے کی سپیشلائزیشن کے حامل ہو کر دکھی انسانیت کی خدمت کے صدقہ جاریہ کا ذریعہ بن رہے ہیں۔

پروفیسر انجم حبیب وہرہ کا کہنا تھا کہ صحت کا شعبہ دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھلائی کمانے کا راستہ ہے اور ڈاکٹرز کو انسانیت کی خدمت کے اسی جذبے کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سر انجام دینا چاہیے تاکہ وہ دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی سرخرو ہو سکیں۔انہوں نے تینوں پروفیسرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے۔ پروفیسر الفرید ظفر، پروفیسر غیا ث النبی طیب اور پروفیسر خالد محمود نے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ کا شکریہ اداکیااور اپنے بارے میں کہے گئے تہنیتی کلمات کو باعث اعزاز قرار دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترقیگریڈ 21میڈیکل ٹیچرزنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز
Previous Post

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی‘3مبینہ دہشت گرد گرفتار

Next Post

چین کا بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم کے قواعد پر کاربند رہنے پر زور

News Editor

News Editor

Next Post
جوہری توانائی تنظیم

چین کا بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم کے قواعد پر کاربند رہنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading