• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
میوہ جات

میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول گھٹانے میں مددگارثابت ہوسکتا ہے

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0


مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو ممکنہ طور پر قلبی مرض اور فالج جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

گری دار میوے ایسی غذا میں شمار کیے جاتے ہیں جن میں وٹامن کے ساتھ مفید چکنائی بھرپور مقدار میں موجود ہوتی ہے اور یہ مؤثر انداز میں مضر کولیسٹرول کی مقدار کم کرتے ہوئے دل کی صحت کو بہتر کرتے ہیں۔ہر قسم کا کولیسٹرول غیر صحت مند اور مضر نہیں ہوتا، مفید کولیسٹرول ہماری شریانوں سے مضر کولیسٹرول کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے اور فالج اور دل کے دوروں کے خطرات کو کم کرتا ہے، اس لیے دل کی بہتر صحت کیلیے یہ ضروری ہے کہ ایسی غذا کھائی جائیں جو اپنے اندر مفید کولیسٹرول کی بھرپور مقدار رکھتی ہوں۔

روزانہ کی بنیاد پر بادام، اخروٹ، مونگ پھلی، اور پستے جیسے گِری دار میواجات کا کھایا جانا وزن میں کمی اور بلڈ شوگر کے قابو میں رہنے جیسے زبردست فوائد فراہم کر سکتا ہے۔درج ذیل ایسے گِری دار میوے ہیں جن کے متعلق متعدد تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے معاون ثابت ہوتے ہیں۔اخروٹ میں بھرپور مقدار میں اومیگاـ3 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں، جو مچھلیوں میں پائے جانے والی مفید چکنائی جیسے ہوتے ہیں۔ اومیگاـ3 ٹرِگلیسرائیڈ کی سطح میں کمی، بے ترتیب دل کی دھڑکن کے خطرات میں کمی اور شریانوں کے بند ہونے کی رفتار میں کمی لاتا ہے۔

بادام میں بڑی مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹ وٹامن ای پایا جاتا ہے جو خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور تحویلی نظام کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلنے دیتا ہے۔پروٹین، فائبر، وٹامن بی 3، اینٹی آکسیڈنٹ اور دیگر اجزاء سے بھرپور مونگ پھلی ناسیرشدہ چکنائی اور فائٹوسٹرول کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے جو مضر کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔پستے اپنے اندر بڑی مقدار میں فائٹوسٹرول رکھتے ہیں، یہ مادہ قدرتی طور پر کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔

پستے میں پوٹاشیئم اور ناسیر شدہ فیٹی ایسڈ بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور یہ فائبر، معدن (منرل) اور ناسیر شدہ چکنائی بلڈ شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتی ہے۔کاجو زِنک، کوپر، میگنیشیئم، سیلینیئم اور وٹامن جیسے متعدد منرلز کا ذریعہ ہوتا ہے، ان کے علاوہ یہ اپنے اندر کئی فلیونائیڈ بھی رکھتا ہے، کاجو بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے، دل کی صحت بہتر رکھنے اور وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کولیسٹرولمددگارثابتمیوہ جات
Previous Post

لطیف کھوسہ کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا

Next Post

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

News Editor

News Editor

Next Post
سستی کو شکست

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading