• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شاہدہ منی

میلوڈی کوئین شاہدہ منی کا نیا سونگ”میں نہ جمدی”عوامی مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب

News Editor by News Editor
فروری 3, 2023
in شوبز
0 0
0

کھڈیاں خاص(شوبز ڈیسک)میلوڈی کوئین شاہدہ منی کا نیا سونگ”میں نہ جمدی”عوامی مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب،

 

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے گذشتہ دنوں اپنا نیا سونگ”میں نہ جمدی”کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا تھاجس نے چند دنوں میں ہی میوزک لورز کے دلوں میں جگہ بنالی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس گانے کو خصوصی طور پر ریمکس کیا گیاتھا .

 

جس کو نامور میوزک پروڈیوسر نعمان روف حیدر نے پرڈیوس کیاتھا اور میوزک ڈائریکٹر مجتبی علی میوزک ترتیب دیا تھاجس میں گلوکارہ شاہدہ منی اور ماڈل علی جمشید نے ماڈلنگ کی گانے کو فلم انڈسٹری کے نامور میوزک ڈاریکٹر ماسٹر عبداللہ کو ٹربیوٹ پیش کیا گیا ہے.

ماسٹر عبداللہ نے ماضی کی معروف لالی وڈ فلم ‘شریف بدمعاش” میں شامل گانے ”میں نہ جمدی” کا میوزک ترتیب دیا تھا جس کو اب گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی خوبصورت آواز میں ریکارڈ کیا اور اس کی ویڈیو کو دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا ہے اس حوالے سے میلوڈی کوئین گلوکارہ شاہدہ منی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہر فنکارکاکوئی نہ کوئی آئیڈیل ہوتاہے جس سے وہ بہت متاثرہوتاہے، گائیکی کی دنیا میں ملکہ ترنم نور جہاں میری پسندیدہ گلوکارہ ہیں.

اورمیں انہیں اپناروحانی استاد مانتی ہوں آج ان کا گایا ہوا گانااور لیجنڈ موسیقار ماسٹر عبداللہ کا تیار کردہ میوزک کو ریمکس کر کے ان کو ٹربیوٹ پیش کیا ہے جس کو میوزک کی دنیا اور میرے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اس موقع پر اس گانے کے پروڈیوسر نعمان حیدر روف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا میوزک ہر لحاظ سے اتنا شاندار ہے کہ ایک ایک ماضی کا گیت اپنی الگ پہچان رکھتا ہے .

 

ہم نے دور جدید کے میوزک اور نئے سننے والوں کو ایک خوبصورت گیت تیار کر کے دیا جس کو ریلیز کرتے ہی میوزک کے چاہنے والوں سے بہت اچھا رسپانس حاصل ہورہا ہے اس گیت میں استعمال ہونے والے ملبوسات معروف فیشن ڈیزائنرز بی جی نے تیار کئے جبکہ اس گانے کو ہدایتکارشعیب رائے نے ڈاریکٹ کیا ہے اس کا میوزک مجتبی علی نے ترتیب دیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شاہدہ منیشوبز ڈیسک
Previous Post

فلم 'پٹھان' نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Next Post

انڈین ڈرامے کبھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، عدنان صدیقی

News Editor

News Editor

Next Post
عدنان صدیقی

انڈین ڈرامے کبھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، عدنان صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading