• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

میرے والد عوام کو اپنے دل میں رکھتے تھے، چینی صدر

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں

” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی زی چانگ کے ساتھ مل کر معروف شائنشی گانسو سرحدی انقلابی مرکز کا قیام اور دوسرا، دنگ شیاؤپھنگ اور ای جیان ینگ کے تعاون اور مرکزی حکومت کی قیادت میں گوانگ ڈونگ خصوصی اقتصادی زون کا قیام تھا۔

یہ دونوں تاریخی مشن "عوام” کے گرد گھومتے ہیں۔ پہلا مشن لوگوں کی آزادی اور دوسرا لوگوں کی خوشگوار زندگی سے متعلق تھا۔
شی جونگ شن ہمیشہ عوام کو اپنے دل میں رکھتے تھے۔ اس عمل نے شی جن پھنگ پر گہرے اثرات مرتب کئے۔ ایک باپ روح اور طاقت کی علامت ہے، اور اپنے بچوں کے لیے آگے بڑھنے کے لیے تحریک اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

1969 میں، شی جن پھنگ، جن کی عمر 16 سال سے کم تھی، عملی زندگی کے تجربے کے لیے شمالی شائنشی کے دیہی علاقوں میں گئے۔ یہاں قیام کے سات سال کے دوران ایک تعلیم یافتہ نوجوان کے طور پر انہوں نے کسانوں کی زندگی کو قریب سے دیکھا۔ اس مشاہدے سے زمین اور کسانوں سے محبت ان کی فکری گہرائیوں کا حصہ بن گئی۔
1980 کی دہائی کے اوائل میں، شی جن پھنگ نے مقامی قیادت کے عہدوں کو سنبھالا۔ اس وقت تک وہ یہ جان چکے تھے کہ عوام کی ضروریات کو عوام میں رہ کر ہی جانا جا سکتا ہے۔
15 نومبر 2012 کو سی پی سی کی 18ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل نمائندوں اور چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ایک پختہ وعدہ کیا کہ "عوام کے لیے بہتر زندگی کی خواہش ہمارا مقصد ہے”۔

"عوام کے لیڈر” سے لے کر "عوام کے خادم” تک باپ اور بیٹے کی دو نسلوں کو عوام سے گہری محبت اور عوام کے لیے ایک دل وراثت میں ملا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کب اور کہاں، عوام ہمیشہ ان کی مشترکہ فکر اور طاقت ہوتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرچینی صدر شی جن پھنگدلعواموالد
Previous Post

پیازکے چھلکے کے ناقابلِ یقین طبی فوائد

Next Post

امریکی کاروباری رہنماؤں کا چین کا تفصیلی دورہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

امریکی کاروباری رہنماؤں کا چین کا تفصیلی دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading