• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

میرے خیال میں 20 جنوری کے بعد مذاکرات ہونگے، فیصل واوڈا

جو 9 مئی کو ہوا ہے، 26 نومبر کو ہوا ہے کیا وہ پاکستان کے لیے پیس میکنگ تھی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 15, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو یہ کہ آپریشن پاکستان کے دشمنوں کے خلاف ہو رہا ہے، وہ آپ ہیں، میں ہوں یا کوئی بھی ہو، کامیابیاں بھی ہو رہی ہیں، 2 دن سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ ہم کامیاب ہو رہے ہیں،اگر آپ دہشت گردی کو ایڈریس کر رہے ہیں تو دہشت گردی کا پہلا سرا تو گنڈاپور خود موجود ہے جس نے ریاستی دہشت گردی کی ہے، انسانی دہشت گردی کی ہے، چڑھائی کی ہے تو دہشت گردی کو آپ نے کمپلیٹلی ایڈریس کرنا ہے۔

اب آپ یہ کہہ دیں کہ وہ سی ایم ہیں ، کوئی پی ایم تھا، کوئی پاپولر ہے، اس کا کیس معاف کر دیں ایگزیکٹو آرڈر کے تحت کوئی پی ایم رہ چکا ہے اس کومعاف کر دیں، کوئی سینیٹر ہے اس کو معاف کر دیں، کوئی بھاگ گیا ملک سے نقصان پہنچا کر اس کو دیکھ لیں، حسب حال اور حسب ضرورت آپ ڈرائی کلینگ نہیں کر سکتے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ جب آپ نے احتساب کا ایک عمل شروع کیا ہے اور آپ نے دہشت گردی کو ایڈریس کیا ہے جینون طور پر تو دہشت گرد چاہے وہ کسی اور لبادے میں ہو چاہے وہ آپ کا اپنا وزیراعظم ہو نیا وزیراعظم ہو۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جو 9 مئی کو ہوا ہے، 26 نومبر کو ہوا ہے کیا وہ پاکستان کے لیے پیس میکنگ تھی۔

ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ میں تو نہیں سمجھتا، آپ کو یاد ہوگا جب ہمارے ترانے کی بے حرمتی ہوئی، اس میں سی ایم کے پی خود موجود تھے، انھوں نے اجازت دی تو یہ سب چیزیں تو کیمرے کی آنکھ نے دیکھی ہوئی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذاکرات نہیں مذاق چل رہا ہے، میرے خیال میں 20جنوری کے بعد مذاکرات ہوں گے اور لیٹ کر ہوں گے تحریک انصاف کی طرف سے کیونکہ ٹرمپ کارڈ جو ہے وہ مجھے بہت موثر تاش کے پتوں میں نظر نہیں آ رہا۔اگر ٹرمپ کارڈ تاش کے پتوں سے نکل کربیک ڈور ڈپلومیسی کی وجہ سے شہباز شریف کے کھیسے میں آگیا تو پھر کیا ہوگا؟ اور اس کی پاسیبلٹی بہت زیادہ ہے، مذاکرات کے لیے سیریس ہونا بہت ضروری ہے،پی ٹی آئی کی طرف سے جو کمپرومائزڈ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ خان صاحب جیل میں رہیں، خدانخواستہ خان صاحب کو نقصان ہو جانی طور پر بھی اور ان کو اس کا مفاد ملتا رہے، فائدہ ملتا رہے۔

ایک اور سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پہلے تو یہ فارم 47 کی حکومت تھی اب ان کے ساتھ بیٹھ گئے اب کہہ رہے ہیں کہ ان سے مذاکرات بھی کریں گے، یہی فوج جو بری تھی اس کو اچھا کہتے ہیں پھر اس کو برا کہتے ہیں، یہ عدلیہ بہت اچھی تھی اب یہ عدلیہ بہت بری ہوگئی، یہ ٹیک اون کی جو سیاست ہے وہ اب نہیں چلے گی۔فارن پالیسی اسٹیٹ ریلٹڈ پالیسی ہوتی ،آپریشن پاکستان کے دشمنوں کیخلاف ہو رہا ہے۔رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور ایک ذمے دار آدمی ہیں اور سیاست میں نووارد بھی نہیں ہیں ،پہلے 2013 سے2018 کے درمیان پختونخوا میں ایک وزارت بھی چلا چکے ہیں، پھر ایک انتہائی مشکل وزارت جس کا لوگوں کو شاید اندازہ نہیں ہے، کشمیر افیئرز آسان وزارت نہیں ہے اس کو کامیابی سے چلایا۔

اب بطور وزیراعلی ان کو پتہ ہے کہ کہاں کون سی بات کرنی ہے۔انھوں نے کہا کہ میرے خیال میں کل کو جو فورم تھا سیکیورٹی کے حوالے سے ایک میٹنگ تھی جس میں تمام سیاسی لیڈرشپ وہاں موجود تھی، شاید ان کو مناسب نہیں لگا ہو گا کہ خان صاحب کی بات وہاں پر کریں کیونکہ جو صوبہ خیبر پختونخوا میں جو لا اینڈ آرڈر سچویشن تھی اس میں تمام سیاسی قیادت اکٹھی تھی، جو فورم ہوتا ہے وہاں تو علی امین بات کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستاندہشت گردیفیصل واوڈامذاکرات
Previous Post

فری لانسرز کی تعداد کو دو سالوں میں 20 لاکھ تک بڑھانے کا منصوبہ

Next Post

علی امین گنڈا پور کا این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading