میری پوری کوشش ہے کہ نواز شریف کو اسپتال منتقل کروایاجائے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت بگڑ رہی ہے، میری پوری کوشش ہے کہ ان کو اسپتال منتقل کروایاجائے، مریم نواز نے یہ بات اپنے ایک سوشل میِڈیا پیغام  میں کہی جب ایک صارف نے مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے دریافت کیا

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1155179227047694337?s=20

اپنا تبصرہ لکھیں