• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
فاسٹ بولر میر حمزہ

میری مہارت پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے’فاسٹ بولر میر حمزہ

News Editor by News Editor
اپریل 15, 2023
in کھیل
0 0
0

کراچی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اور کلچر کی بات ہے کہ اس وقت فاسٹ بولر کی صرف پیس دیکھی جارہی ہے میری اِسکل پیس نہیں بلکہ سوئنگ ہے۔

کراچی میں پاکستان شاہینز ٹیم کے کیمپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میر حمزہ نے کہا کہ میں صرف اپنی پیس پر توجہ دے کر سوئنگ کے ہنر کو کھونا نہیں چاہتا، احسان اللہ اور حارث روف کی اِسکل پیس ہے، میرا تیز رفتار بولرز سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

میر حمزہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس اس وقت بے شمار فاسٹ بولرز ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، اب ہر فاسٹ بولر کو زیادہ محنت کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس پر بھی خاص توجہ دینا ہوگی، فاسٹ بولرز کے درمیان مقابلے کی فضا قائم ہو جانے سے پاکستان کو ہی فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہر فاسٹ بولر کی اپنی اِسکل ہوتی ہے، میری اِسکل سوئنگ اور سیم ہے، مجھے سوئنگ پر مکمل عبور ہے، احسان اللہ اور حارث رف کے پاس پیس ہے جس کی وجہ سے ان کا ان سے کوئی موازنہ نہیں۔میر حمزہ نے کہا کہ پیس کے ساتھ ساتھ سوئنگ بھی ہو تو وہ بولر زیادہ کارآمد ہوتا ہے، اپنی پیس پر زیادہ فوکس نہیں کرتا کیونکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ پیس کے لیے میں سوئنگ کا ہنر بھی بھول جائوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان ٹیمپیسسوئنگفاسٹ بولر میر حمزہ
Previous Post

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں'وسیم اکرم

Next Post

ٹی ٹونٹی سیریز ، قذافی اسٹیڈیم میں لٹرنگ کرنیوالے شائقین کو 100روپے جرمانہ کیا جائیگا

News Editor

News Editor

Next Post
قذافی اسٹیڈیم

ٹی ٹونٹی سیریز ، قذافی اسٹیڈیم میں لٹرنگ کرنیوالے شائقین کو 100روپے جرمانہ کیا جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7524

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading