• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شاہ رخ خان

میرا کیریئر تن تنہا یش چوپڑا نے تخلیق کیا، انکا مشکور ہوں، شاہ رخ خان

News Editor by News Editor
ستمبر 29, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی عہد ساز شخصیت یش چوپڑا جنکی 27 ستمبر کو سالگرہ منائی جاتی ہے انکے بارے میں کنگ خان شاہ رخ نے ایک بار کہا تھا کہ یش چوپڑہ نے انکا کیریئر تخلیق کیا۔

ماضی میں اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں محسوس کرتا تھا کہ میں کوئی پرکشش شخصیت کا مالک نہیں اور سوچتا تھا کہ میں عاشق ٹائپ کے لڑکے کا کردار اچھی طرح ادا نہیں کرسکوں گا، لیکن یش جی مجھے مسلسل یہ کہتے کہ اگر میں نے اسکرین پر پیار کرنے والے لڑکے کا کردار نہیں کیا تو کچھ نہیں ہوگا اور کیریئر آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس کے بعد میں نے وہی کیا جو انہوں نے کہا اور پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے تن تنہا میرا کیریئر بنایا میں آج جو کچھ بھی ہوں وہ یش چوپڑا کی وجہ سے ہوں، اس کے لیے ان کا شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے یہ باتیں نیشنل یش چوپڑا میموریل ایوارڈ کی وصولی کے وقت اپنی تقریر میں کہی تھیں۔ شاہ رخ خان اور یش چوپڑا نے ایک ساتھ نامور پروجیکٹس کیے جن میں دل تو پاگل ہے اور ڈر سمیت کئی فلمیں شامل ہیں۔

ایک اور انٹرویو میں کنگ خان نے کہا کہ یش چوپڑا سے پہلی ملاقات کے موقع پر انکے بارے میں میرا مختلف تاثر تھا، میرے خیال میں وہ کوئی طویل قامت، بڑے بالوں والے نیم ہیپی اور بہت ٹھنڈے مزاج کے انسان ہونگے، لیکن جب میں نے انہیں دیکھا تو حیران ہوا وہ تو ایک سیدھے سادے، صاف گو انسان تھے۔ یاد رہے کہ یش چوپڑا کا اکتوبر 2012 میں انتقال ہوگیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شاہ رخ خانشوبز ڈیسک
Previous Post

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا ،وزیر خارجہ

Next Post

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ' جگرا ' کی پہلی جھلک جاری

News Editor

News Editor

Next Post
عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ' جگرا ' کی پہلی جھلک جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading