• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
خوشی کپور

خوشی کپور

میرا وزن کوویڈ میں بڑی بہن جھانوی کی وجہ سے بڑھا، خوشی کپور

24 سالہ خوشی اب اپنی دوسری فلم لوویاپا کی ریلیز کی منتظر ہیں جو کہ سلور اسکرین پر انکی پہلی فلم ہوگی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 6, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (نیوز رپورٹر)اپنی آنجہانی والدہ سری دیوی اور بہن کے نقش قدم پر چل کر 2023 میں ہدایتکار زویا اختر کی دی آرچیز میں کام کر کے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی خوشی کپور کا کہنا ہے کہ انکا وزن بڑی بہن جھانوی کپور کی وجہ سے لاک ڈائون کے دوران بڑھا۔

24 سالہ خوشی اب اپنی دوسری فلم لوویاپا کی ریلیز کی منتظر ہیں جو کہ سلور اسکرین پر انکی پہلی فلم ہوگی۔ خوشی اور جھانوی کے درمیان بہت زیادہ قربت ہے اور یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ مووی پروموشنز کے حوالے سے جھانوی کا خوشی کے وارڈ روب یا لباس کے معاملات پر کافی زیادہ اثر و رسوخ ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں خوشی نے انکشاف کیا کہ وہ کچن میں کس طرح اپنی بہن کیلیے کھانوں کو ٹیسٹ کرنے کا کام کرتی تھی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کورونا لاک ڈان کے دوران انکا وزن بڑھا اور اسکی وجہ جھانوی کپور ہیں۔ خوشی نے بتایا کہ بہن کافی خوش خوراک ہیں اور وہ مجھے کم عمری سے ہی کھلاتی پلاتی رہی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ کوویڈ19 میں میرے وزن میں اضافے کی وجہ جھانوی تھیں جو ان دنوں کچن میں چلی جاتیں اور تمام چیزیں ملا کر کچھ بناتیں اور مجھے بھی کھلاتی تھیں۔ خوشی نے کہا کہ انکی بہن کھانوں کی شوقین اور دوسروں کو بھی کھلاتی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آنجہانی والدہٹیسٹخوشی اور جھانویفلمی کیریئرنقش قدم
Previous Post

امریکی ریاستوں میں یو ایس ایڈ کی بندش کیخلاف مظاہرے

Next Post

سینئر اداکار کو سیٹ پر برگر کے پیسوں کیلئے بھی جھگڑتے دیکھا ہے، جگن کاظم کا انکشاف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سینئر اداکار

سینئر اداکار کو سیٹ پر برگر کے پیسوں کیلئے بھی جھگڑتے دیکھا ہے، جگن کاظم کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading