• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عمران خان

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

News Editor by News Editor
مارچ 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر کارکنوں پر کنٹرول نہیں رہا، ان پر شیلنگ ہورہی ہے، کوئی میری نہیں سن رہا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدالتوں میں سیکیورٹی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکا، لاہور ہائیکورٹ بار صدر کویقین دہانی کرائی تھی کہ عدالت میں پیش ہوں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ظل شاہ کو تشدد کرکے قتل کرکے سڑک پر پھینک دیاگیا، پی ٹی آئی کارکنان گزشتہ رات سے زمان پارک کے باہرموجودہیں، کیا ہم نے اپنے دور میں کسی کیساتھ ایسا رویہ رکھا؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سب کا مقصد کیا ہے ،یہ کیا چاہتے ہیں، کیا یہ ساراایک تسلسل ہے کہ عمران خان کومائنس کرو۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر کارکنوں پر کنٹرول نہیں رہا، ان پر شیلنگ ہورہی ہے، کوئی میری نہیں سن رہا۔ عمران خان نے بتایا کہ میرابیگ تیارتھا،گرفتاری دےدیتا،کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے ہماری حکومت گئی کوشش کی ملک میں انتشار نہ ہو، جب انتشار کا وقت آتا تھا دھرنے کو ختم کیا اور انہوں نے ظلم کیا، 26 نومبر کو تصادم سے بچنے کیلئے دھرنا ختم کیا تھا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کااعلان ہوجائے تودفعہ 144کیسے لگ سکتی ہے، ظل شاہ کوسب پیار کرتے تھے مگر اسے تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ انھوں نے بتایا کہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ کے خلاف گئے لیکن شیلنگ جاری ہے ، یہ ملک کو ادھر لیکر جارہے ہیں جہاں میرے ہاتھ سے بھی چیز نکل جائیں گی۔ عمران خان نے کہا کہ ان کی کوشش ہے جیل چلا جاں،اب عدلیہ سے امید ہے ، یہ کوشش کررہے ہیں مجھ پر مزید کیسز کریں،میں نے لندن نہیں جانا جس طرح یہ ٹبر جاتا ہے ، ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے عوام سے کہا کہ میں پکڑا جاں، جیل چلا جاوں مگرآپ نے حقیقی آزادی میں شرکت کرنی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیگ تیارعمران خانکارکنگرفتاری
Previous Post

عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواستیں دائر

Next Post

ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد کرے، درمیانی راستہ نکالا جائے،شاہ محمود قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ محمود قریشی

ہم چاہتے ہیں عدلیہ مدد کرے، درمیانی راستہ نکالا جائے،شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading