• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
میانمار

میانمار

میانمار زلزلہ، ہلاک و زخمی افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی

بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 7, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیپئیڈاﺅ(انٹرنیشنل نیوز)میانمار میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے اور بیماریوں کے پھیلنے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں، جبکہ ہلاک و زخمی افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ ٹام فلیچر نے کہا ہے کہ متاثرین کو پناہ دینے کیلئے مزید خیموں کی اشد ضرورت ہے۔میانمار میں گزشتہ ماہ 28 مارچ کو آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک و زخمی افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غیر موسمی بارش اور شدید گرمی متاثرین میں ہیضہ سمیت مختلف بیماریوں کے پھیلا کا سبب بن سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا ساڑھے تین ہزار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں، 200 سے زائد افراد لاپتہ بھی ہیں۔

اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ ٹام فلیچر نے کہا کہ لوگ کھلے آسمان تلے اپنے تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے پاس سو رہے ہیں جبکہ ان کے پیاروں کی لاشیں نکالی جا رہی ہیں، ہمیں فوری طور پر متاثرین تک خیمے اور امید پہنچانی ہوگی۔چین، بھارت اور دیگر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سمیت میانمار کے ہمسایہ ممالک نے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان اور ریسکیو ٹیمیں بھیجی ہیں۔ امریکہ نے بھی زلزلہ متاثرین کیلئے کم از کم 90 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

ادھر تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے، جن میں سے 17 افراد بینکاک میں زیر تعمیر عمارت کے گرنے سے ہلاک ہوئے جبکہ 77 اب بھی لاپتہ ہیں۔میانمار میں 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے خانہ جنگی جاری ہے، جس سے 30 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ایک تہائی آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ حالیہ جنگ بندی کے باوجود امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ فوج نے کیرن اور شان ریاستوں میں بمباری جاری رکھی ہے، جس سے کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امدادی کارروائیوںبارشوںزخمی افرادمتاثرہ علاقوںمشکلاتمیانمار زلزلہہلاک
Previous Post

اے آئی 2030 تک انسان جیسی ذہانت حاصل کر کے انسانیت کو تباہ کرسکتا ہے، گوگل کی پیشگوئی

Next Post

حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
حجر اسود

حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading