• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
تباہ کن زلز لہ

تباہ کن زلز لہ

میانمار اور تھائی لینڈ میں تباہ کن زلز لہ، ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے دونوں ممالک میں سفارتخانے الرٹ، وزارت خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ یونٹ فعال کردیا گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 29, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
5

نیپئیڈاﺅ،بنکاک،اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز )میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔

بڑی بڑی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد1002سے زائد ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 2 ہزار 376 تک پہنچ گئی ہے۔ شہر ماندالے اور رنگون میں بجلی معطل ہے اور انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہے۔

اب بھی کچھ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ ۔ زلزلے کے جھٹکے کے اثرات تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بھی محسوس کیے گئے تھے جس سے فلک بوس عمارتیں چند لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ رپورٹ میں ان سانئنسی نکات کی نشاندہی کی ہے جن کی وجہ سے یہ علاقہ جھٹکوں کی زد میں آیا اور مجموعی طور پر نقصان بھی زیادہ ہوا۔میانمار زمین کی دو ٹیکٹونک پلیٹس کے درمیان اس جگہ پر واقع ہے جہاں دونوں پلیٹس آپس میں ملتی ہیں اور یہ وہ پلیٹس ہیں جن کو دنیا کی سب سے زیادہ ایکٹیو پلیٹس سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود اس علاقے میں شدید اور تباہ کن زلزلے نسبتا کم آتے رہے ہیں۔

زمینی ساخت کے ماہر اور لندن یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر جونا فور والکر کا کہنا ہے کہ انڈین اور یوریشیا کی زیرزمین پلیٹس جہاں پر آپس میں ملتی ہیں وہ علاقہ میانمار کے شمال جنوبی حصے میں واقع ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پلیٹس افقی طور پر ایک دوسرے سے جڑی ہیں جن میں کبھی کبھی حرکت پیدا ہوتی ہے جو زلزلوں کا باعث بنتی ہے جو عموما سبڈکشن زونز کی نسبت کم شدت رکھتے ہیں جیسا کہ سماٹرا، جہاں ایک پلیٹ دوسری کے نیچے ہوتی ہے اور وہاں سات سے آٹھ شدت کے زلزلے آ سکتے ہیں۔

میانمار وہ ملک ہے جہاں حالیہ کچھ برسوں میں کئی زلزلے آئے جن میں 2012 میں آنے والا چھ اعشاریہ آٹھ کا زلزلہ بھی شامل تھا جس میں 26 ہلاکتیں ہوئیں اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ماہرِ ارضیات یو سی ایل سے وابستہ بل میک گوئر کا کہنا ہے کہ جمعے کو آنے والے زلزلے کو صدی کا اب تک کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی طرح ایک برٹش جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ماہرِ ارضیات روجر مسن نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ زلزلے کی گہرائی جتنی کم ہو گی تو نقصان زیادہ ہو گا اور امریکی سروے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس زلزلے کا مرکز زمین کی صرف 10 کلومیٹر تک کی گہرائی میں تھا۔

ان کے مطابق میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والا زلزلہ اسی لیے زیادہ تباہ کن تھا کیونکہ اس کی گہرائی کم تھی اور جھٹکوں سے زمین زیادہ شدت سے ہل کر رہ گئی اور کافی تعداد میں اونچی عمارتیں متاثر ہوئیں۔انہوں نے وضاحت کی کہ ضروری نہیں کہ مرکز پر توجہ مرکوز کی جائے کیونکہ لہریں وہاں سے نہیں نکلتیں جہاں زلزلے کا مرکز ہوتا ہے بلکہ فالٹ لائن اور اردگرد کے قریبی ایریاز سے خارج ہوتی ہیں۔

امریکی جولاجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے ایک لاکھ تک پہنچ سکتی ہے اور معیشت پر اس کے منفی اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے سفارتخانے الرٹ ہوگئے۔پاکستانی سفارتخانے یانگون اور بینکاک میں ہنگامی صورتحال میں معاونت فراہم کریں گے جبکہ وزارت خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ یونٹ فعال کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستانی شہریوں کی ہنگامی مدد کے لیے وزارت خارجہ نے نمبرز بھی جاری کردئیے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تباہ کن زلز لہتھائی لینڈمیانمارہلاکتوں کی تعداد
Previous Post

پہلا ون ڈے ، پاکستانی بالرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بنواڈالا

Next Post

جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ٹرمپ

جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی

Comments 5

  1. Bigg Casino Erfahrungen says:
    2 مہینے ago

    Leon Casino Online ist der Ort, an dem Gaming-Enthusiasten aus der ganzen Welt Vertrauen und eine dynamische Atmosphäre als Garantie erhalten. Glücksspiel soll Spaß machen, nicht finanzielle Probleme
    lösen. Die Curaçao-Lizenz bietet weniger Schutz als die UKGC-Alternativen. Das Willkommenspaket von €3.000 bietet
    strategisch viel Wert. Bewahre Wett- und Kommunikationsnachweise auf,
    falls eine Eskalation an die Glücksspielbehörde Curaçaos nötig wird.

    Durch die Verifizierung geht dies schneller, also beenden Sie KYC frühzeitig.
    Für die einhändige Steuerung ändert LeonCasino automatisch
    das Layout und größere Bildschirme erhalten größere Lobbys, Filter und Live-Räume
    mit mehr als einem Tisch. Die Mindesteinzahlung beträgt in der Regel €10, und
    für Methoden, die unterstützt werden, können Sie Ihr Geld sofort bekommen. Jackpots,
    Live-Tische und sichere Transaktionen sind alle Teil
    unseres mobilen Casino-Erlebnisses und entsprechen denen auf
    Ihrem Computer.

    References:
    https://online-spielhallen.de/posido-casino-deutschland-ein-umfassender-testbericht-fur-spieler/

    جواب دیں
  2. best casino singapore 2026 says:
    2 مہینے ago

    However, more than often not, online casinos will already be fully optimised for mobile usage.
    Now well over 50% of Aussie online casino customers choose to access their online gambling sites Australia with their mobile phones and tablets.
    The first thing that comes to mind when thinking about casino
    games is online pokies.
    The game has a low house edge, especially when betting on the banker, and is less prone to manipulation thanks to its straightforward mechanics.

    It’s safe to say – online blackjack in Australia can be found in every
    corner. Where it shines the most, however, is in its fast casino payouts –
    all the crypto withdrawals are processed instantly here, and
    others take less than a few banking days. Their website
    conveniently provides all the information about the casino, which is
    always nice to see. You’ll also get an additional 550 free spins with this offer!

    References:
    https://blackcoin.co/parkview-funeral-home-walker-street-41-casino/

    جواب دیں
  3. video poker tips says:
    2 مہینے ago

    Most online casinos in Australia don’t have proper poker rooms where you play against other people.

    It’s quick, low-pressure, and the best online casinos in Australia will offer multiple variants.
    The first, and usually the biggest, bonus you’ll get when signing up to new online casinos in Australia.
    Aussies love pokies, but live dealer games and sports
    betting are gaining ground, per a 2024 study
    showing 60% of players try live tables monthly.

    We’ve given you a brief overview of our featured Aussie casino sites, so check out
    our in-depth reviews below if you want to learn more about our top 5 picks.

    However, when using cryptocurrencies, some casinos may allow you to skip the
    KYC process. Reputable casinos use military-grade encryption to safeguard
    your personal and financial information. That’s why they’re called "offshore casinos.” These are typically licensed by Curaçao, Anjouan, Malta, or Kahnawake rather than Australian authorities.
    Most accessible casinos hold licences from jurisdictions like Malta, Curaçao or Kahnawake.

    References:
    https://blackcoin.co/australian-online-casino/

    جواب دیں
  4. www.jonkyotra.online says:
    2 مہینے ago

    paypal casinos online that accept

    References:
    http://www.jonkyotra.online

    جواب دیں
  5. https://bcstaffing.co says:
    2 مہینے ago

    paypal casino online

    References:
    https://bcstaffing.co/employer/1401913/paypal-casinos-2025-paypal-casino

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading