• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
مہندی

مہندی میں ایک بہت ہی خاص چیز ملادی سفید بال ہمیشہ کے لئے کالے اور لمبے

News Editor by News Editor
مئی 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)بالوں کی خوبصورتی کے لئے صحت اچھی ہونا چاہیے۔ اچھی صحت کے لئے متوازن غذا کا استعمال ضروری ہے،سیب اور دوسرے پھل،سبزیاں زیادہ استعمال کی جائیں،باقاعدگی سے دودھ پینا بالوں پر خوش گوار اثر ڈالتا ہے۔

غذا کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ بالوں میں ناریل یا سرسوں کے تیل کی مالش مفید ہے۔ تیل لگانے سے پہلے اسے ہلکا سا گرم کر لیں۔ صبح نہانے اور بال دھونے سے پہلے تھوڑا لیموں کا رس لے کر بالوں کی جڑوں میں مالش کریں۔اس کے بعد صابن یا شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔یہ سکری کے لئے بھی مفید ہے۔ رات کو پانی میں املی ڈال کر بھگو کر رکھیے اور پھر صبح اس پانی سے بال دھو ڈالیے۔

پھر بالوں میں ناریل کا تیل ڈال کر ملئے۔ بال لمبے،گھنے اور چمک دار ہو جائیں گے۔ ماش کی دال اور بیر ی کے صاف پتے بھگو دیں۔پیس لیں دونوں کو ملا کر اس آمیزے سے سر دھوئیں بال لمبے اور صاف ہو جائیں گے۔کالے ماش ثابت ایک کپ،آملہ آدھا کپ،سکاکائی آدھا کپ،میتھی کے بیج دو بڑے چمچ،لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے چار عدد ان تمام اشیاءکو پیس کر پاوڈر بنا لیں۔

گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور سر پر لگائیں۔پانچ منٹ بعد سر دھو لیں۔ اس سے بال گرنا بند ہو جائیں گے اور لمبے،گھنے چمک دار بھی ہو جائیں گے۔ سرسوں کے تیل میں گیندے کے تازہ پھول 250 گرام رات کو بھگو کر رکھ دیں۔صبح پھولوں کو اچھی طرح مسل کر تیل چھان لیں۔سر دھونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے اس تیل کو اچھی طرح سر پر لگائیں۔بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے۔

بالوں کو لمبا کرنے کے لئے ایک مٹھی میتھی پیس کر پاوڈر بنا لیں۔ اس میں انڈا،ناریل کا تیل اور پپیتا ملا لیں۔آدھے گھنٹے تک اسے بالوں میں لگا رہنے دیں اور کسی اچھے ہربل شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔ بالوں کے لئے خالص سرسوں کے 210 ملی لیٹر تیل کیسٹر آئل 110 ملی لیٹر ڈا ل کر مکس کرکے بالوں میں لگائیں۔

اس سے بال لمبے،گھنے سیاہ اور موٹے ہوتے ہیں۔ چمک دار بالوں کے لئے غسل سے ایک گھنٹہ پہلے سر پر تیل کی مالش کرنے سے بالوں میں چمک آجاتی ہے۔ بالوں میں بھاپ دیں۔بال ریشم جیسے ہو جائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بالوں کی خوبصورتیسفید بالکالےلمبےمہندی
Previous Post

علیم ڈار نے کپتانی میں سرفراز کو مصباح اور بابر سے بہتر قرار دے دیا

Next Post

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
پی سی بی

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading