• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سلمان خان

مکیش امبانی کی بیٹی کی منگنی میں سلمان خان کو بحیثیت بیک گراؤنڈ ڈانسر دیکھ کر مداح افسردہ

News Editor by News Editor
اپریل 8, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی بیٹی کی منگنی میں بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو بحیثیت بیک گراؤنڈ ڈانسر دیکھ کر اداکار کے مداح سیخ پا ہوگئے۔

یہ سب ہی جانتے ہیں کہ امبانی فیملی کرکٹ اور بالی وڈ انڈسٹری سے کافی قریب ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس ارب پتی تاجر کے خاندان کی ہر تقریب میں فلمی ستارے اور کرکٹرز ضرور نظر آتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ بالی وڈ اسٹارز ان تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے اور خصوصی پرفارم بھی کرتے ہیں۔

ایسی ہی 2018 کی ایک پرانی تقریب کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کے صفِ اوّل کے اداکار سلمان خان کو مکیش امبانی کی بیٹی ایشا کی منگنی کے دوران ایک پرفارمنس میں بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر دیکھا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مکیش امبانی کے بیٹے آنت اپنی منگیتر رادھیکا مرچنٹ ( اب بیوی) کے ہمراہ شاہ رخ خان کے گانے”کوئی مل گیا”پر اسٹیج پر ڈانس کر رہے ہیں۔اسی دوران آننت اور رادھیکا کے پیچھے سلمان خان دیگر بیک گراؤنڈ ڈانسرز کے ہمراہ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

تاہم اب ویڈیو وائرل ہونے پر سلمان خان کے مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر دیکھ کر زیادہ خوش دکھائی نہیں دیے۔ایک صارف نے روتے ہوئے ایمو جی کے ساتھ لکھا کہ سلمان خان کو بیک گراؤنڈ ڈانسر بنادیا۔دوسرے صارف نے لکھا کہ میں سلمان خان کا فین نہیں لیکن یہ ادھر کیا کررہے ہیں؟ بیک گراؤنڈ ڈانسر بناکر امبانی خاندان سلمان کے ساتھ نوکر جیسا برتاؤ کر رہے ہیں، مجھے اداکار کے لیے دکھ ہو رہا ہے۔ جہاں سلمان خان کے مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو بیک گراؤنڈ ڈانسر کی حیثیت سے دیکھ کر افسردہ ہوئے وہیں کچھ صارفین نے اسے پیسوں کی طاقت قرار دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سلمان خانشوبز ڈیسک
Previous Post

اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے صدقے فیروز خان کو معاف کردیا

Next Post

جسٹن ٹروڈو کا مسجد اقصی میں پرتشدد اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
جسٹن ٹروڈو

جسٹن ٹروڈو کا مسجد اقصی میں پرتشدد اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading