• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر الفرید ظفر

پروفیسر الفرید ظفر

موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی وجہ،باقاعدہ سیراور ورزش کو اپنا معمول بنائیں:پروفیسر الفرید ظفر

مرغن غذاؤں، جنک فوڈ اور چینی سے پرہیز،فربہ جسم، امراض قلب، ذیابیطس و دیگر بیماریوں سے بچاؤ کا موثر زریعہ:طبی ماہرین

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 18, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور18جنوری(ہیلتھ رپورٹر)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے جو روزمرہ زندگی میں مشکلات کے علاوہ دیگر امراض کا باعث بھی بنتا ہے جبکہ چہل قدمی اور سیر سے موٹاپے پر قابو پانے کے علاوہ ذہنی اور جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بالخصوص خواتین اپنے طرز زندگی، روزمرہ معمولات، خوراک میں ضروری ردو بدل اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کر کے خود کو نہ صرف بہت سے امراض سے محفوظ رکھ سکتی ہیں بلکہ یہ اقدام اُن کیلئے بیماریوں کی روک تھام میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے جو انہیں ادویات کے غیر ضروری استعمال سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال گائنی یونٹ 3کے زیر اہتمام خواتین کی صحت کے لئے ”لائف سٹائل میڈیسن اورپیرا ڈائم شفٹ” کے موضوع پر منعقد ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پروفیسر امبرین حیدرنے اپنے لیکچر میں سادہ غذا، ورزش کے رہنما اصول اور سیلف میڈیکیشن سے بچاؤکے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ پروفیسر ندرت سہیل کا کہنا تھا کہ مرغن غذاؤں اور چینی سے اجتناب کر کے فربہ جسم، امراض قلب اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔ورکشاپ میں پروفیسر آمنہ احسن چیمہ ڈاکٹر سائرہ فیاض، ڈاکٹر لیلیٰ شفیق، ڈاکٹر شبنم محمد علی، ڈاکٹر مصباح کوثر، ڈاکٹر مریم ذو الفقار، اور ڈاکٹر مہوش الیاس سمیت کثیر تعداد میں گائنا کالوجسٹس موجود تھیں۔

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے آگاہی ورکشاپ کے انعقاد پر پروفیسر آمنہ احسن،چیمہ ڈاکٹر سائرہ فیاض اور ڈاکٹر لیلیٰ شفیق اور اُن کی ٹیم کی کاوشوں کو بھی سراہا اور توقع ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی ایسی مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کا انعقاد کرتے رہیں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ لائف سٹائل کا ہماری ذہنی و جسمانی صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے،لوگ اس امرکا خیال نہیں رکھتے کہ صحت کیلئے کونسی غذا مناسب ہے کیونکہ ہر وقت کھاتے رہنا اورغیر صحت بخش غذاؤں کے نتیجے میں بہت سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت مند رہنے کے لئے وٹامنز کی مناسب مقدار کا جسم میں ہونا ضروری ہے اگرچہ وٹامن ہر شخص کی ضرورت ہے تاہم خواتین کے لیے وٹامن کی اہمیت مردوں سے زیادہ ہے۔انہوں نے گائنا کولوجسٹس پر زور دیا کہ وہ علاج معالجے کے لئے آنے والی خواتین کو صحت مند رہنے کے سنہری اصولوں سے بھی آگاہ کریں اور خود سے ادویات کے استعمال سے بچاؤ کیلئے آگاہی فراہم کریں جبکہ مریض کو یہ بھی بتایا جائے کہ بیماری کی صورت میں مستند معالج کے مشورے سے ہی ادویات کا استعمال یقینی بنائیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروفیسر الفرید ظفرجسمانی بیماریوںسیراور ورزشموٹاپا
Previous Post

ماں کی طرح اولاد کیلئے وقت نکالنا باپ کی بھی ذمے داری ہے،شاہد آفریدی

Next Post

ینگ ڈاکٹرز کااپنے مطالبات ،بلوچستان کے ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کیلئے 20جنوری کو ہڑتال کا اعلان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹرز کااپنے مطالبات ،بلوچستان کے ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کیلئے 20جنوری کو ہڑتال کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading