• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
معاون اشیاء

موسم گرما میں جسم کا درجہ حرارت کم کرنے میں معاون اشیاء کونسی ہیں

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ (صحت ڈیسک)گرم اور مرطوب دن اکثر جسم سے توانائی خارج کرتے ہیں اور اس سے انسان کو پیاس اور پانی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق درج ذیل قدرتی اشیا میں سے کسی کو استعمال کرنے یا کھاتے سے قدرتی طور پر جسم کے درجہ حرارت کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور اس طرح دن بھر جسم کو متحرک رکھنا بھی ممکن ہو جاتا ہے۔یہ ایک قدرتی الیکٹرولائٹ ڈرنک ہے جو پوٹاشیم سے بھی بھرپور ہے، یہ جسم کی نمی کو برقرار رکھنے اور جسم کے درجہ حرارت کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اسے چٹنی یا مشروبات میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس میں ٹھنڈک کی خصوصیات ہیں جو شدید گرمی کے دوران جسم کے درجہ حرارت کو ٹھنڈا کرتی ہیں اس میں تقریباً 92 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرنے اور ٹھنڈک کا اثر فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔اس میں اینٹی مائیکروبیل اور اینٹی آکسیڈنٹس خصوصیات ہیں اور یہ اپنی ٹھنڈک کی خصوصیات کے لیے بھی جانا جاتا ہے جو آنتوں کی صحت کو سکون بخشتی ہے۔دودھ آنتوں کی صحت کو برقرار رکھتا ہے اور جسم کے درجہ حرارت کو کم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ پروبائیوٹکس سے بھرپور مشروب ہے۔یہ غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ ہے جو فوری توانائی حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے، اسے ٹھنڈے پھلوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے جو جسم کو ٹھنڈا کرنے میں مدد کرتا ہے۔کیلا کھانے سے ٹشوز سکڑ جاتے ہیں جو زیادہ پانی جذب کرنے میں معاونت دیتا ہیایوکاڈو میں مونو سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز کی اعلیٰ سطح موجود ہوتی ہے جو خون سے زہریلے مادوں اور اضافی گرمی کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔پیاز کھانا انسان کو ٹھنڈک کی خصوصیات فراہم کرتا ہے۔ پیاز ہیٹ سٹروک سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق سرخ پیاز میں کوئیرسیٹن موجود ہوتا ہے جو قدرتی اینٹی الرجک ہے اور جلد کو الرجی کا شکار ہونے سے بچاتا ہے۔ترش پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو چکنائی والی غذاؤں کو توڑنے میں مدد دیتے ہیں، یہ ہاضمے میں بھی مدد کرتے ہیں، ان میں اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو ٹھنڈک کا اثر دیتے ہیں۔کھیرے میں پانی اور فائبر ہوتا ہے، اس لیے اس کے پانی کی مقدار جسم کو ہائیڈریٹ رکھتی ہے۔

اس میں موجود فائبر کی مقدار آنتوں کو صحت مند رکھتی ہے اجوائن میں پانی کی مقدار تقریباً 95 فیصد ہوتی ہے اور یہ جسم کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتی ہے، یہ انسانی جسم کو گرم دن کے دوران توانائی بخش اور ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ایلو ویرا میں سوزش کی خصوصیات ہوتی ہیں جو گرمی کے دنوں میں جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایلو ویراتوانائی بخشٹھنڈکگرم اور مرطوبمعاون اشیاء
Previous Post

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 42نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

Next Post

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نو طلباء نے چین کی مختلف یونیورسٹیوں میں ایم ایس و پی ایچ ڈی سکالرشپ حاصل کرلی

News Editor

News Editor

Next Post
زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نو طلباء نے چین کی مختلف یونیورسٹیوں میں ایم ایس و پی ایچ ڈی سکالرشپ حاصل کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7614

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading