• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی تعاون کو ترقی کے فریم ورک کے تحت فروغ دیا جانا چاہئے، چین

News Editor by News Editor
دسمبر 28, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2022 میں دنیا کو شدید موسمیاتی اور قدرتی آفات کا سامنا رہا ہے، جو زمین کے ماحولیاتی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ اس سال شدید گرمی کی لہروں، خشک سالی اور تباہ کن سیلابوں نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے اور اربوں ڈالر کی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔

موسمیاتی تبدیلی پوری انسانیت کو درپیش ایک مشترکہ خطرہ ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا واحد طریقہ مشترکہ تعاون ہے۔ بین الاقوامی قانون کے تحت، تمام ممالک کو "مشترکہ لیکن مخصوص ذمہ داریاں نبھانی چاہیے”۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ مشترکہ لیکن مخصوص ذمہ داریوں کے اصول پر عمل کیا جانا چاہئے اور موسمیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی تعاون کو ترقی کے فریم ورک کے تحت فروغ دیا جانا چاہئے۔ رواں سال نومبر میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی) کے فریقین کی 27 ویں کانفرنس مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہوئی ۔ اس اجلاس کا ایک اہم نتیجہ یہ ہے کہ متعلقہ ممالک نے موسمیاتی آفات سے دوچار کمزور ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لئے "نقصانات کے ازالے کا فنڈ” قائم کرنے پر اتفاق کیا۔ فنڈ کے قیام کو ترقی پذیر ممالک کی جانب سے وسیع پیمانے پر بین الاقوامی میدان میں اتحاد اور تعاون اور متعلقہ فریقین کے درمیان سمجھوتے کی کوششوں سے حاصل کردہ مثبت نتائج میں سے ایک کے طور پر سمجھا جا رہا ہے۔

چین نے ہمیشہ کثیر الجہتی نظام پر عمل کیا ہے اور مشترکہ طور پر ایک منصفانہ ، معقول اور جیت جیت تعاون پر مبنی عالمی موسمیاتی گورننس نظام کی تعمیر کی وکالت کی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران، چینی حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے میدان میں جنوب جنوب تعاون سے متعلق اپنے وعدوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد کیا ہے اور متعلقہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد کی ہے. چین نے دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک میں صاف توانائی کی ترقی اور استعمال کی حمایت کے لئے گرین ایکشن اقدامات کا ایک سلسلہ بھی شروع کیا ہے۔

موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقی اور ناگزیر بحران بن چکی ہے۔ ہر ملک کو اپنی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے نبھانا چاہئے اور عالمی موسمیاتی گورننس کے عمل کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔فوری اور ٹھوس اقدامات لازم ہیں!

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی تعاونفریم ورکموسمیاتی تبدیلی
Previous Post

چین کا غیر ملکیوں کے لیے ویزا پالیسی کو ایڈجسٹ کرنے کا اعلان

Next Post

جنرل ہسپتال: رواں سال ڈینگی کے 3137 مریض صحت یاب، 3تا حال زیر علاج

News Editor

News Editor

Next Post
جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: رواں سال ڈینگی کے 3137 مریض صحت یاب، 3تا حال زیر علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading