• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

مودی سرکار پہلگام حملے میں ناکام — صرف دعوے، کوئی ثبوت نہیں!

News Editor by News Editor
جون 25, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

بھارت میں مودی حکومت کی زیرِ قیادت بی جے پی ایک بار پھر ہندوتوا ایجنڈے کو پروان چڑھاتے ہوئے پہلگام حملے پر اپنی نااہلی کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ تحقیقات کے نام پر عوام کو صرف دعوے سنائے جا رہے ہیں، لیکن کوئی ناقابلِ تردید ثبوت اب تک پیش نہیں کیا جا سکا۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے الزام عائد کیا کہ دو کشمیری نوجوانوں نے معمولی رقم کے عوض پاکستانی حملہ آوروں کی مدد کی، اور ان میں سے ایک مبینہ طور پر مظفرآباد اور کراچی بھی گیا۔ مزید 15 افراد کو "اوور گراؤنڈ ورکرز” قرار دے کر ان پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا — لیکن ان تمام الزامات کو کسی مصدقہ ثبوت کے بغیر ہی میڈیا کی زینت بنا دیا گیا۔

تحقیقات کا رخ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ مقصد شفافیت یا انصاف نہیں، بلکہ سیاسی پروپیگنڈے کو ہوا دینا ہے۔ مذہبی شناخت کو بنیاد بنا کر الزامات عائد کرنا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے فرقہ وارانہ رجحانات کو بے نقاب کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا نے اس واقعے کو ہندو مسلم منافرت کے تناظر میں پیش کر کے نفرت کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کی، جبکہ کشمیری عوام کو چند پیسوں کے عوض غدار قرار دینا ایک سیاسی چال معلوم ہوتی ہے تاکہ اندرونی سیاسی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹائی جا سکے۔

پورے علاقے کو اجتماعی سزا دینا اور انسانی حقوق کو پامال کرنا، عالمی اصولوں اور اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بھارت کی ہمیشہ کی طرح یہ کوشش رہی ہے کہ حملہ آوروں کو پاکستان سے جوڑ کر اپنی داخلی نااہلیوں کا پردہ پوشی کی جائے۔

دوسری جانب پاکستان نے شفاف تحقیقات کی پیش کش کی، جسے بھارت نے مسترد کر کے خود ہی اپنے بیانیے کی کمزوری کو واضح کر دیا۔ اگر بھارتی الزامات میں سچائی ہے تو عالمی برادری کے سامنے ثبوت پیش کرنا چاہیے، نہ کہ صرف جذباتی بیانات اور مفروضوں پر انحصار۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BJPHindutva AgendaHuman Rights ViolationIndian MediaIndian propagandaKashmiri YouthModi governmentOGWsPahalgam attackPakistan AccusationSectarian Politicsانسانی حقوق کی خلاف ورزیاو جی ڈبلیوبھارتی پروپیگنڈابھارتی میڈیابی جے پیپاکستان الزامپہلگام حملہفرقہ وارانہ سیاستکشمیری نوجوانمودی حکومتہندوتوا ایجنڈا
Previous Post

بجٹ خوشخبری: کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا — وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

Next Post

پاکستان اور امریکا میں بڑی پیش رفت — تجارتی معاہدہ آئندہ ہفتے طے پا جائے گا!

News Editor

News Editor

Next Post

پاکستان اور امریکا میں بڑی پیش رفت — تجارتی معاہدہ آئندہ ہفتے طے پا جائے گا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading