• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شعیب اختر

موجودہ پاکستانی فاسٹ بالنگ اٹیک نے سنہری دور کی یاد تازہ کردی، شعیب اختر

News Editor by News Editor
ستمبر 9, 2023
in کھیل
0 0
0

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ فاسٹ بالنگ اٹیک نے وسیم اکرم اور وقار یونس کے سنہری دور کی یاد تازہ کردی اور پاکستان ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ہے۔

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رئوف دنیا کے بہترین فاسٹ بالرز میں سے ہیں جن پر ہمیں فخر ہے، ان تینوں بالرز نے ایشیا کپ کے پہلے تین میچوں میں23 وکٹیں حاصل کیں۔شعیب اختر نے کہا کہ تینوں نوجوان فاسٹ بالرز بہت باصلاحیت اور پراعتماد ہیں اور وکٹیں لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بار بار ایسے تیز گیند باز پیدا کرنے کے قابل ہے۔

انہوںنے کہاکہ شاہین، نسیم اور حارث نے مجھے پرانے دنوں کی یاد دلا دی ہے جب ٹو ڈبلیوز(وسیم اور وقار)دنیائے کرکٹ پر راج کرتے تھے۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق بالر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اس وقت اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں، حارث رف بھی شاہین کی طرح وکٹ لینے کی سوچ رکھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میں نسیم شاہ کو صرف یہ مشورہ دوں گا کہ وہ اسٹاک بالر بننے کے بجائے زیادہ وکٹ لینے والی گیندیں کروائیں، وہ شاہین سے زیادہ گیند کو سوئنگ کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے اور بابر اعظم کی زیر قیادت ٹیم دونوں ٹورنامنٹس میں بھارت کو شکست دے گی۔شعیب اختر نے کہا کہ یہ نوجوان کھلاڑی انتہائی باصلاحیت ہیں، مجھے خوشی ہے کہ پاکستان بار بار ایسے باصلاحیت بالر پیدا کر رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستانی ٹیم میں ایک اسپنر کم ہے، شاداب بہت اچھے بالر ہیں اور لیگ اسپن ایک مشکل فن ہے، ہمارے پاس اسپنر یا بالنگ آل رانڈر کی کمی ہے، اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے تو پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں فیورٹ کی حیثیت سے اترے گا۔

سابق فاسٹ بالر نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن مستحکم نظر آتی ہے، ٹیم میں اعتماد نظر آرہا ہے اور یہ مجموعی طور پر ایک مضبوط ٹیم نظر آ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں بھارت سے زیادہ مضبوط نظر آ رہی ہے، بھارت کی ٹیم اب تک منتخب نہیں ہو سکی اور مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ بھارت نے ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں یزویندر چاہل اور ارشدیپ سنگھ کو منتخب کیوں نہیں کیا۔

انہوںنے کہاکہ بھارت کی ٹیم کی بیٹنگ لائن بھی فائنل نہیں ہو سکی، ابھی تک نہیں پتا کہ لوکیش راہل ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، ان کی فٹنس پر سوالیہ نشان ہے جبکہ فٹ ہونے کے بعد وہ کس نمبر پر کھیلیں گے یہ بھی واضح نہیں ہے۔انہوں نے بابر اعظم کو بطور کپتان جارحانہ انداز اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو حریف کو جلدی آٹ کرنا چاہیے تھا، اسپنرز سے زیادہ اوورز کرانے کے بجائے ایک طرف سے فاسٹ بالرز کو استعمال کرنا چاہیے تھا لیکن دو سال پہلے مقابلے میں بابر اعظم اب بہت بہتر کپتان ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ارشدیپ سنگھبیٹنگ لائنشعیب اختر
Previous Post

وہاب ریاض کا پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا پتا لگانے کیلئے مقابلہ کرانے کا اعلان

Next Post

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
شاہین آفریدی

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading