• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محمد زبیر

محمد زبیر

موجودہ حکومت کیلئے بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں،پاکستان کو درپیش سنگین خطرات کو سمجھناہوگا،محمد زبیر

ملک کی سب سی بڑی سیاسی جماعت کو اندر رکھ کر آپ پاکستان کے حالات کو صحیح طریقے سے چلا سکیں گے تو یہ نہیں ہوگا،محمد زبیر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز رپورٹر)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیلئے بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں،پاکستان کو درپیش سنگین خطرات کو سمجھناہوگا،ملک کی سب سی بڑی سیاسی جماعت اپوزیشن کو اندر رکھ کر اگر آپ سمجھتے ہیں پاکستان کے حالات کو صحیح طریقے سے چلا سکیں گے تو یہ نہیں ہوگا۔

ایک انٹرویو میں محمد زبیر نے کہا کہ بہ ظاہر سب لگتا ہے پرسکون ہے، سب ٹھیک ہے، لیکن ہم نے ایوب خان، ضیاالحق کے زمانے میں دیکھا اور مشرف کے زمانے میں دیکھا اور پھر وہ سارا دوبارہ سے شروع کرنا پڑتا ہے اور آج کل ویسے ہی اس حکومت کے دور میں اتنے چیلنجز ہیں، بلوچستان اس وقت سیریس ہے، اسی طرح کے پی میں ہے ظاہر ہے ہمارے ہمسایوں کے ساتھ حالات اچھے نہیں ہیں، افغانستان کے ساتھ حالتِ جنگ ہے، بھارت سے حالات پہلے ہی خراب تھے۔

انھوں نے کہا کم معیشت اتنی خراب ہے، استحکام تو آ گیا ہے کہ باہر سے سرمایہ کار آ گئے، ایس آئی ایف سی کو بنے دو سال ہو جائیں گے جون میں اوراس وقت بھی سرمایہ کاری ریشو نیچے ہے تو وہ بھی نہیں آئی اور لوگوں کی قوتِ خرید بھی متاثر ہوئی ہے برے طریقے سے تو بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں۔ لوگ اب اپنے بچوں کیلئے فکر مند ہیں، موجودہ حکومت کیلئے بہت سارے محاذ کھلے ہوئے ہیں۔

محمد زبیر نے کہا کہ عام لوگ پڑھے لوگ بات کرتے ہیں، وہ اتنے فکر مند ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم نے تو زندگی گزار لی ہمارے بچوں کا کیا ہوگا۔ ہمیں تو دوبئی کا ویزہ نہیں ملتا، یوکے اور امریکا کو تو چھوڑ دیں، پیکا لاز اور ایگزیکٹو اس قسم کی چیزوں کو ختم کیا جائے، دنیا جوڈیشری پر اعتماد کرنا شروع کریں یہ سب بنیادی چیزیں ہیں اس کو نہیں کریں گے تو وہی ہوگا کہ جو 26ویں ترمیم ہوئی ہے یہ دو سال یا کچھ عرصے کے بعد ریورس ہوگی، ان سب چیزوں کو سمجھنا چاہیے کہ کتنا سنگین خطرہ ہے پاکستان کو۔

بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی اور سندھ میں کینالز کے معاملے پر حکومت کو بڑا اور بنیادی چیلنج کون سا ہے؟ کے سوال کے جواب میں محمد زبیر سابق گورنر سندھ نے کہا کہ سب سے بڑا چیلنج تو ان کی اپنی ساکھ کا ہے جسے عوام کی نظر میں اسٹیبلش کرنا ہے۔

کوئی بھی حکومت ایسے آگے نہیں چل سکتی جہاں اس قسم کا رابطہ منقطع ہو، وجہ معلوم ہے کہ ملک کی سب سی بڑی سیاسی جماعت اپوزیشن کو اندر رکھا ہوا ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ ان کو اندر رکھ کر آپ پاکستان کے حالات کو صحیح طریقے سے چلا سکیں گے تو یہ نہیں ہوگا، نہ پہلے ایسا چلا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانسنگین خطراتسیاسی جماعتمحاذمحمد زبیرموجودہ حکومت
Previous Post

بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں ،فوادچوہدری

Next Post

اوساکا عالمی ایکسپو میں چین کا پویلین: ایک شاندار سبز مستقبل کا سفر ہے

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اوساکا

اوساکا عالمی ایکسپو میں چین کا پویلین: ایک شاندار سبز مستقبل کا سفر ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading