• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
حلیم عادل شیخ

موبائل نذر آتش کیے جانے کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ

News Editor by News Editor
ستمبر 7, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس موبائل نذر آتش کیے جانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے مبینہ ٹاون تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم سے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔ عدالت نے ملزم حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

سماعت کے بعد حلیم عادل شیخ کی نے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم نے نگران حکومت کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ نگران حکومت ڈالر پکڑتی ہے تو چینی ہاتھ سے نکل جاتی ہے۔ سندھ کے ساتھ پیپلز پارٹی نے ظلم کیا ہے۔ میں اسمبلی فلور پر کہا تھا کہ کچے کے ڈاکو بعد میں عذاب بنے گے۔ جب تک پکے کے ڈاکو نہیں پکڑے جاتے، کچے کے ڈاکو نہیں پکڑے جائیں گے۔ میرے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے تھے۔

اب ایک جعلی مولوی کو پکڑ کر میرے خلاف پرایئویٹ کیس بنایا گیا ہے۔ ہمارے شہدا نے ہمارے لئے قربانیاں دی ہیں۔ کل سے یوم شہدا کے سلسلے میں چراغاں کئے جارہے ہیں۔ سندھ بھر میں بھرپور انداز میں یوم شہدا منایا جارہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی ڈی ایمحلیم عادل شیخموبائل نذر آتش
Previous Post

شہدا کی یادگاریں ہمارے لئے کسی تاج محل سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان

Next Post

9 مئی واقعات،خدیجہ شاہ سمیت 97 ملزمان کی رہائی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

News Editor

News Editor

Next Post
عسکری ٹاور

9 مئی واقعات،خدیجہ شاہ سمیت 97 ملزمان کی رہائی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading