• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
موبائل ایپس

موبائل ایپس کے ذریعے کروڑوں روپے کا فراڈ

News Editor by News Editor
اپریل 19, 2023
in پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون کے ذریعے قرضہ لینے اور دینے والی مختلف موبائل ایپس نے ڈھائی لاکھ سے زائد افراد 90 ارب روپے سے زائد کا کاروبار کیا جبکہ 75 غیرقانونی موبائل ایپس میں سے چالیس موبائل ایپس کو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے اور باقی موبائل ایف کو 31 مئی تک گوگل پلے سٹور سے ختم کردیا جائے گا،

گوجرانوالہ شہر کے تین نوجوان جس نے وقار جہازیب اور علی جٹ نامی افراد شامل ان لوگوں نے کروڑوں ڈالر کا فراڈ کرنے کے بعد مارکیٹ سے غائب ہوگئے ، اس حوالے سے سیکورٹی اینڈ کمیشن نے باقاعدہ طور پر ایک سرکلر سر بھی جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موبائل ایپس یا انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے سے پہلے صارفین سیکورٹی اینڈ کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ سے تصدیق کریں جبکہ ایف آئی اے اور سکیورٹی آئین کمیشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کے پاکستان میں کام کرنے والی ایک مقامی ایپ جس کا نام آئی ڈی اے بتایا جاتا اس نے پاکستان کے لاکھوں صارفین سے کروڑوں روپے کا فراڈ کر لیا ہے

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ڈی اے موبائل ایپس پر 121ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر دو ڈالر روزانہ 30دفعہ موبائل ایپس پر کلک کرنے کی صورت میں صارفین کو دیئے جاتے تھے اور ساتھ یہ بھی شرط رکھی گئی تھی کہ تین مزید افراد کو اپنے نیٹ ورک میں شامل کیا جائے اس طرح صارف کے ساتھ کاروبار کرنے کی کوشش کی جاتی تھی اور صرف وہ بتایا جاتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ایپ پر لایا جائے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آئی ڈی اے ایپ پر 121ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر چار روز میں ڈبل منافع دینے کا موبائل فون صارف کو لالچ دیا جاتا تھا اور گزشتہ ہفتے اسی موبائل فون ایپ نے عید آفر کے نام پر پاکستان کے لاکھوں صارفین سے کروڑوں ڈالر کا فراڈ کر لیا ہے

ذرائع نے بتایا ہے کہ گوجرانوالہ شہر کے تین نوجوان جس نے وقار جہازیب اور علی جٹ نامی افراد شامل ان لوگوں نے کروڑوں ڈالر کا فراڈ کرنے کے بعد مارکیٹ سے غائب ہوگئے ہیں اور موبائل ایپ بند ہو گئی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ موبائل صارفین ان افراد کے ذریعے موبائل ایپ پر کاروبار کرتے تھے یہ لوگ صارفین کو اس ایپس کے لین دین میں بھی مدد فراہم کرتے تھے

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر فراڈ بتایا جاتا ہے اور یہ ایپس پاکستان کے کسی بھی حکومتی ادارے سے منظور شدہ نہ تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانفراڈکروڑوں روپےموبائل ایپسموبائل فون
Previous Post

میں ٹینک پر بھارت جائوں گا۔۔۔۔۔۔جنرل ضیا الحق سے مجید نظامی کا تاریخی مکالمہ

Next Post

ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading