لاہور (شوبز ڈیسک) متنازعہ ٹک ٹاکر مناہل ملک کی عمرہ ادائیگی کے بعد عید الفطر کے موقع پر ایک اور نازیبا لیک ویڈیو ہر جانب ہلچل مچا گئی۔
لاکھوں فالوورز کی مالک معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر ویڈیو لیک کے تنازع کا شکار ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر چند ایسی نازیبا اور قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر زیر گردش کررہی ہیں جس میں مناہل ملک کو نجی لمحات میں دکھایا گیا ہے۔ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرے ادائیگی کے بعد عید کی خوشیاں منانا انکے فینز کو خوب بھایا وہیں اب ایک بار پھر غیر اخلاقی ویڈیوز نے ہر سو تہلکہ مچایا ہوا ہے۔
ان شرمناک ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا دعوی ہے کہ نئی لیک ہونے والی ویڈیو میں مناہل کو نازک صورتحال میں دکھایا گیا ہے، جس نے پرائیویسی اور آن لائن مواد کے حوالے سے بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ سال اکتوبر میں بھی متعدد ویڈیو لیک ہونے کے سبب انہیں خاصا تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔









