• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
رشی سونک

ملک گیر ہڑتالوں کے بعد برطانوی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

News Editor by News Editor
جولائی 15, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے اعلان کیاہے کہ ان کی حکومت نے لاکھوں ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 7 فیصد کے درمیان اضافے کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے،

لیکن انہوں نے مہینوں سے جاری ہڑتالوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی لندن کنزرویٹو حکومت کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ ہم تنخواہوں کی تشخیص کرنے والے اداروں کی سفارشات کو مکمل طور پر قبول کرتے ہیں۔

میں یونین کے تمام عہدیداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اجرت کی ان تجاویز کو قبول کریں اور اپنی ہڑتالیں منسوخ کریں۔ سوناک نے مزید کہا کہ یہ حکومت کی آخری پیشکش ہے۔ مزید اجرت کے بارے میں مزید بات چیت نہیں ہوگی۔ ہم دوبارہ مذاکرات نہیں کریں گے اور کوئی ہڑتال ہمارے فیصلے کو تبدیل نہیں کرے گی۔

اعلان کردہ اضافے میں اساتذہ کے لیے 6.5 فیصد، پولیس کے لیے 7 فیصد، ہسپتالوں کے کچھ ڈاکٹروں کے لیے 6 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اساتذہ یونینز نے ایک مشترکہ بیان میں اپنی آئندہ ہڑتالوں کو معطل کرتے ہوئے وزیراعظم کے اعلان خیر مقدم کیا ہے۔وزیر اعظم نے ان اضافے کی مالی اعانت کے لیے قرض لینے یا ٹیکس بڑھانے کو مسترد کر دیا، لیکن عوامی اخراجات میں ترجیحات کو دوبارہ ترتیب دینے کی بات کی۔

سوناک نے تارکین وطن کے لیے ویزوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا، تارکین وطن صحت عامہ کے نظام کو استعمال کرنے کے لیے ادا کی جانے والی رقم میں اضافہ کریں گے جس سے ایک ارب پانڈ کمانا ممکن ہو جائے گا۔برطانیہ میں مہنگائی کی وجہ سے زیادہ اجرتوں کے مطالبات پر حالیہ مہینوں میں نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں ہڑتالیں دیکھی گئی ہیں۔ ان ہڑتالوں کی وجہ سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجرتوںاساتذہبرطانوی حکومتٹیکسڈاکٹروںرشی سوناکعہدیداروںکنزرویٹو حکومتلندنمہنگائیہڑتالیںیونین
Previous Post

فیصل آباد میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ پرچون سطح پر 145روپے کلوفروخت ہو نے لگا

Next Post

یوکرین کی نیٹو میں رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، صدر پوتین

News Editor

News Editor

Next Post
پوتین

یوکرین کی نیٹو میں رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، صدر پوتین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading