• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اعجاز الحق

ملک کے موجودہ حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو مفاہمت کا راستہ اپنانا ہوگا’ اعجاز الحق

News Editor by News Editor
اکتوبر 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ( ض) کے سربراہ اعجا زالحق نے پاکستان مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت بھی دی،

اعجاز الحق نے ندیم پہلوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی جبکہ اس موقع پر عید میلاد النبی ۖ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا ۔ملاقات میں نوید پہلوان،میاں چاند،شیخ نوید،علی رضا،اظہر شاہ،محمد لطیف،محمد عدنان،سجاد چٹھہ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اعجاز الحق نے کہا کہ ملک موجودہ حالات میں جن مشکلات سے دوچار ہے اس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مفاہمت کا راستہ اپنانا ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوا ، میری اپنی الگ سیاسی جماعت اور سیاسی پہچان ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کے طور پر میری دوسری سیاسی جماعتوں کی قیادت اور رہنمائوں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، چوہدری شجاعت حسین سیاست میں ہمارے بزرگ ہیں میری حال ہی میں ان سے ملاقات ہوئی ہے ، اب پیر صاحب پگاڑا سے ملاقات ہونی ہے ۔

انہوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جسٹس عمر عطا بندیال جاتے ہوئے نیب ترامیم کے حوالے سے فیصلہ نہ دیتے تو نواز شریف 21اکتوبر سے پہلے ہی وطن واپس آچکے ہوتے ، اب وہ سوچ بچار میں پڑے ہوئے ہیں ، ان کی جماعت سیاسی سر گرمیاں کر رہی ہے وہ اسے بھی دیکھ رہے ہیں کہ کیا حالات ہیں ، اب دیکھیں وہ واپس آ کر جیل جاتے ہیں یا گھر جاتے ہیں ۔

اعجاز الحق نے پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کی مفاہمت کی سیاست کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ندیم پہلوان نے کہا کہ اپنے دفتر آمد پر اعجاز الحق کا شکر گزار ہوں ، اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دینے پر شکر گزار ہوں ، ہم سب کی سیاست کا مقصد ملک کی بہتری ہے جس کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعجاز الحقسیاسی جماعتوںمفاہمتموجودہ حالات
Previous Post

فحش جگتوں ، بیہودہ رقص کی وجہ سے فیملیوں نے تھیٹر سے ناطہ توڑا ' عرفان کھوسٹ

Next Post

سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

News Editor

News Editor

Next Post
امریکا

سعودیہ اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں،امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading