• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عیدالفطر کی نماز

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد/لاہور/کراچی (نمائندہ خصوصی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔مفتی منیب الرحمٰن فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ”ٹی“ گرا¶نڈ میں عید الفطر کی نماز پڑھائیں گے جو 15:07 بجے ہوگی۔

لیاری میراں ناکہ میں جامع مسجد محمدی میں عید کی نماز 7 بج کر30 منٹ پر ادا کی جائے گی۔جامع مسجد المنیب سیکٹر5-E سرجانی ٹا¶ن، نمازِ عیدالفطر 30:07 بجے جامع مسجد فتح پٹیل پاڑہ بلوچ پاڑہ 6 بجے،جامع مسجد سی پی برار سوسائٹی6 بجے،جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹا¶ن نمبر 2 نارتھ ناظم آباد، وقت6 بجے،مدرسہ ربانیہ چھوٹا میدان ناظم آباد، وقت 6:15 پر،جامع مسجد سی پی ابرار سوسائٹی، 6:45 پر،جامع سلیمانی نزد کراچی سینٹرل جیل، 30:06 پرجامع مسجد رحمانی (لال مسجد) سیکٹر 12 ایل اورنگی ٹا¶ن، 07 بجے،جامع مسجد فاروق اعظم جامعہ اسلامیہ محمودیہ عقب نئی سبزی منڈی، وقت 10:07 پر،جامع مسجد معمور، اورنگی ٹا¶ن سیکٹر 10،وقت 7:00 بجے۔

جامعہ مسجد خلفاءراشدین، وقت 7:00 بجے۔جامع مسجد قباءکیماڑی، وقت 7بجے،جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد، 7 بجے،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ 7:00بجے۔بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا عبدالخبیر آزاد8.30بجے نمازپڑھائیں گے جبکہ جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ لاہورمیں مفتی رمضان سیالوی 7.30بجے نماز پڑھائیں گے۔دیگر مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کارمسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ لاہور مفتی محمد اختررضا 8.00بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ لاہور مفتی محمد اقبال کھرل 07بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ لاہورمولانا محمد احمد7.00بجے صبح،جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور قاری طاہر شہزاد 6.30بجے صبح،جامع مسجددربار حضرت شاہ کمالؒ لاہور اوقاف کالونی مولانا محمد اکرم 30:07بجے صبح،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاﺅن

،لاہور قاری بدر زمان قادری 7.00بجے صبح،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ، لاہور مولانا محمد حسین آزاد7.00بجے صبح،جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازارلاہور قاری احمد فریدی 6.30بجے صبح،جامع مکی مسجد انار کلی لاہور قاری اسامہ زبیر 5.45بجے صبح،جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی لاہور مولانا زبیر الحسن 7.30بجے صبح،جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 7.00بجے صبح،اسلام آباد،فیصل مسجد اسلام آباد 30:07بجے،لال مسجد اسلام آباد 30:07 بجے،

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوقات کارعیدالفطر کی نماز
Previous Post

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جماعت نہم کے سالانہ امتحانات

Next Post

اس عید پر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر درجنوں کارکنوں کو یاد رکھیں،فواد چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
فواد چوہدری

اس عید پر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر درجنوں کارکنوں کو یاد رکھیں،فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading