• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر پنجاب

ملک کو ڈیفالٹ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑیگا’ بلیغ الرحمن

News Editor by News Editor
جنوری 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے حال ہی میں خانیوال کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حساس ادارے کے افسران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز اورافواج پاکستان دہشت گردی کے خلاف جوقربانیاں دے رہے ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں عسکری اور سیاسی قیادت کے ساتھ ساتھ پوری قوم ایک پیج پر کھڑی ہے۔گورنر پنجاب نے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افسران  کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔علاوہ ازیں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے وفود نے ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی رانا مشہود احمد خان ،خواجہ عمران نذیر ، نواب شیر وسیر ، ملک محمد ریاض، میاں فدا حسین وٹو، رانا عبدالروف غزالی سلیم بٹ ،حنا پرویز بٹ سمیرا کومل، فیصل حیات جبوانہ اور مفتی انتخاب عالم نوری شامل تھے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث ملک میں معاشی استحکام آنا شروع ہو گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو معاشی طور مستحکم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کی اقتصادی ٹیم ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے شب و روز محنت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت کی کوششوں کی وجہ سے ہمارے دوست ممالک نے معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اپنے بھرپور تعاون اور مدد کا عندیہ دیا ہے جو کہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کو آئین و قانون کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا کیونکہ یہ ایک آئینی تقاضا ہے بصورت دیگر انہیں وزارت اعلی کے منصب سے محروم ہونا پڑے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جھوٹا پروپیگنڈہڈیفالٹگورنر پنجابندامت
Previous Post

عمران خان نہ ڈرنے والا اورنہ جھکنے والا آدمی ہے، انکے خلاف بات کا میں جواب دیتا ہوں'پرویزالٰہی

Next Post

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے 'پنجاب حکومت

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب حکومت

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے 'پنجاب حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading