• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر بلیغ الرحمن

ملک کو معاشی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ،حکومت نمٹنے کیلئے بھر پور کوشش کررہی ہے’ گورنر پنجاب

News Editor by News Editor
جون 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے یہاں گورنر ہائوس لاہور میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صوتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ عوام کی فلاح وبہبود اور انہیں بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت معاشی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کے لئے حکومت بھر پور کوشش کررہی ہے ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے اپنے سابقہ ادوار میں مہنگائی کو ختم کرنے پر خصوصی توجہ دی اور ان ادوار میں مہنگائی کی شرح بہت کم تھی۔

اب بھی حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کے معاشی حالات میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے مشکل معاشی صورتحال کے باوجود بہت اچھا اورعوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت کا حالیہ بجٹ میں کسانوں کے لیے قرضے اور پیکجز کا اعلان احسن اقدام ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ اس دفعہ گندم کی اچھی منافع بخش فصل کسی نعمت سے کم نہیں۔ گورنر پنجاب نے اس موقع پر یونان میں ہونے والے کشتی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سانحہ ہے اور جن کے پیارے اس حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں وہ جس اذیت اور کرب سے گزر رہے ہیں وہ ناقابل بیان ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک المناک واقعہ ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت اور کارکنان نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)انشا اللہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: المناک واقعہچیلنجزگورنر پنجاب
Previous Post

حج عظیم فریضہ ہے، پاکستانی عازمین دوران حج صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ، طلحہ محمود

Next Post

تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ماہرین صحت

News Editor

News Editor

Next Post
تمباکو

تمباکو پاکستان میں سب سے بڑا خاموش قاتل ہے،ماہرین صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7119

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

626
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

552
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading