• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سپیکر قومی اسمبلی

ملک کو درپیش مسائل کا حل پارلیمان کے پاس ہے’ سپیکر قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کے دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل پارلیمان کے پاس ہے،

 

پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے نہیں بڑھ سکتے،تمام جماعتوں سے اپیل ہے معاشی استحکام کیلئے پارلیمان میں آئیں،بڑے مقصد کے لئے اکٹھے ہونا وقت کی ضرورت ہے ،پاکستان کی سیاست میں ٹھہرائوآنا چاہیے، جب تک میری تسلی نہ ہوپی ٹی آئی کے استعفے قبول نہیں کروں گا۔ سید حسن مرتضیٰ ، ثمینہ خالد گھرکی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ تسلی ہونے تک کسی رکن اسمبلی کو ڈی سیٹ نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی ارکان کو کہتا ہوں آئیں اسمبلی میں بیٹھیں، جس طرح حکومت ضروری ہے،اپوزیشن بھی ضروری ہے،استعفے منظور کرنے کا طریقہ ہے، کچھ قواعد و ضوابط ہیں، جب تک میری تسلی نہ ہو، میں استعفی قبول نہیں کروں گا،اگر کوئی آ کر استعفے کا بیان دے اور مجھے علم ہو کہ اس پر دبائو ہے تو میں تب بھی استعفیٰ قبول نہیں کروں گا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں ٹھہراو آنا چاہیے، قانون سازی، امن و امان اور الیکشن اصلاحات کے لیے فورم پارلیمان ہے، ملک کے سارے سیاستدان منجھے ہوئے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو اتفاق رائے سے معاملات کو سنبھالنا چاہیے، ایک بیک ڈور چینل بھی ہے جو ہمیشہ رہتا ہے۔انہوںنے کہا کہ چھوٹے معاملات کو پس پشت ڈال کر بڑے مقصد کے لیے اکٹھے ہونا وقت کی ضرورت ہے، پارلیمنٹ کو نظر انداز کر کے آگے نہیں بڑھا جا سکتا، آصف زرداری معاملات کو سلجھانے والے اور آگے چلانے والے ہیں،تمام مسائل کا حل پارلیمان کے اندر ہے، پارلیمان کے باہر نہیں، آج ضرورت ہے کہ ہم سب مل کر بیٹھیں، معیشت کو سہارا اور خوشگوار فضا ء کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، جس ملک میں پارلیمان مضبوط ہو گی وہاں حکومت بھی مستحکم ہو گی۔راجاپرویز اشرف نے کہاکہ پی ٹی آئی کے لوگ ابھی تک لارجز میں بیٹھے ہیں، مراعات لے رہے ہیں، پیغام بھیجتے ہیں کہ سپیکر صاحب ہمارا استعفیٰ قبول نہ کریں، ایسیذحالات میں بہت سوچنا پڑتا ہے۔توقع کرتا ہوں ممبران پارلیمنٹ میں آئیں اور نمائندگی کا حق ادا کریں، الیکشن صاف شفاف اسی صورت میں ہو گا کہ ہم بہتر قانون سازی کریں، اگر اسمبلی میں نہیں آئیں گے تو ہم کس فورم پر اکٹھے ہوں گے، اسمبلی مدت پوری کرتی ہے تو نظام مضبوط ہو گا،بطور سپیکر اسمبلی میری خواہش ہوگی کہ ہر اسمبلی اپنی مدت پوری کرے۔انہوںنے کہا کہ عام انتخابات کے انعقاد میں وقت کتنا باقی رہ گیا ہے، ویسے ہی اگلا سال انتخابات کا سال ہے ۔سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ عمران پارلیمانی سسٹم ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنا چاہتا ہے،

 

گزشتہ چار برس میں کبھی مالم جبہ،کبھی توشہ خانہ اور کبھی القادر یونیورسٹی کے سکینڈل سامنے آئے ، پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن عمران دور میں ہوئی ہے،آج بھی روڈااتھارٹی کاشتکاروں کو زبردستی بے دخل کر رہی ہے ،نیا شہر آباد کرنے کے چکر میں اپنے مالی سہولت کاروں کو نوازا گیا ہے ،چار اضلاع میں وزیر اعلی نے اپنی اور پیاروں کی اولاد ںپر خصوصی نوازشات کی ہیں،پورے پنجاب کا روڈ سٹرکچر تباہ ہو چکا ہے اس طرف کوئی توجہ نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پارلیماندرپیش مسائلسپیکر قومی اسمبلی
Previous Post

پی ٹی آئی کے پونے چار سالہ دور کی پالیسیوں کا خمیازہ عوام آج بھگت رہے ہیں ' وزیر خزانہ

Next Post

حسن مرتضی کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے پی پی ،زرداری سیاسی ولی اور پرہیزگار ہیں'فیاض چوہان

News Editor

News Editor

Next Post
فیاض الحسن چوہان

حسن مرتضی کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے پی پی ،زرداری سیاسی ولی اور پرہیزگار ہیں'فیاض چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading